21 اور 22 اکتوبر کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں کے علاوہ بلوچستان کے چند شہروں میں بارش ہوئی،چند ایک مقامات سے ژالہ باری کی بھی اطلاعات ملیں۔ ہلکی سے مؑعتدل بارش اور ژالہ باری کے باعث خنکی میں اضافہ ہو نے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
بحیرہ عرب سے آنے والی نم ہوواوں اور مغربی ہواوں کے ملاپ کی وجہ سے ساحلی اور بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود رہا اور ٹھنڈی ہواوں کے جھونکے چلنے سے موسم سہانا رہا۔
۔ ۔
ہمارے مقامی و علاقائی رین اسٹیشن سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ بارش قصور میں کوٹ رادھا کشن میں12 ملی میٹر، رحیم یار خان میں بلال فارمز پر 10.2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
۔ ۔
جبکہ محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق گذشتہ 48 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش خضدار میں16 ملی میٹر،مری اور کاکول میں11 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
ہمارے مقامی و علاقائی اور محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق اپنے اور دیگر شہروں کی بارش کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئیے۔
ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز | |
بارش کی مقدار (mm) | مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز |
2 | راولپنڈی: ویسٹریج 1 |
5 | اصغر مال سکیم (راولپنڈی) |
2 | بحریہ ٹاؤن فیز 2،راولپنڈی |
1 | سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)،راولپنڈی |
2 | چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی |
1 | بحریہ ٹاؤن فیز 8،راولپنڈی |
1 | گلشن آباد،راولپنڈی |
2.5 | چک بیلی خان ،ضلع راولپنڈی |
3 | میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد |
3 | ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5) |
1 | سیکٹر F-10/2(اسلام آباد) |
5 | سیکٹر I-10/1(اسلام آباد) |
1 | سیکٹرE-11/4(اسلام آباد) |
2 | واسع (حضرو) اٹک |
0.5 | سمبریال،سیالکوٹ |
1 | لمز یونیورسٹی (لاہور) |
2 | منصورہ،(لاہور) |
1 | لاہور (جوہر ٹاؤن) |
12 | کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور) |
10.2 | بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان |
1 | ڈنڈو ئی, مردان |
8 | ٹوپی (صوابی) |
بارش کی مقدار (mm) | ہماری رین گیجز |
2 | غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد |
– | محکمہ موسمیات کے اسٹیشن.. |
بارش کی مقدار(mm) | پنجاب |
TR | اٹک |
TR | بہاولپور شہر |
TR | بہاولپور ایئرپورٹ |
2 | بھکر |
2 | ڈی-جی-خان |
3 | چکلالہ راولپنڈی |
1 | شمس آباد راولپنڈی |
TR | اسلام آباد (شہر) |
1 | اسلام آباد ائیرپورٹ |
2 | سید پور اسلام آباد |
4 | جہلم |
5 | خانپور |
1 | خانیوال |
4 | کوٹ ادو |
1 | کامرہ |
TR | لاہور ائیر پورٹ |
TR | لاہور شہر (برو) |
TR | پنجاب یونیورسٹی لاہور |
1 | لیہ |
1 | منڈی بہاوالدین |
2 | ملتان ایئرپورٹ |
4 | ملتان شہر |
1 | منگلہ |
11 | مری |
TR | نارو وال |
TR | نور پور تھل |
بارش کی مقدار(mm) | آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان |
9 | گڑھی دوپٹہ |
3 | مظفرآباد ایئرپورٹ |
4 | مظفرآباد شہر |
7 | راولا کوٹ |
بارش کی مقدار(mm) | خیبر پختون خواہ |
4 | بنوں |
3 | چیراٹ |
TR | ڈی-آئی-خان شہر |
TR | ڈی-آئی-خان ایئرپورٹ |
2 | لوئر دیر |
TR | دروش |
11 | کاکول |
2 | کوہاٹ |
9 | ما لم جبہ |
4 | پشاور ائیر بیس |
1 | پشاور شہر |
3 | باچا خان ایئرپورٹ |
2 | رسالپور |
1 | سیدو شریف |
1 | تخت بھائی |
بارش کی مقدار(mm) | بلوچستان |
16 | بارکھان |
2 | خضدار |
3 | لسبیلہ |
7 | پسنی |
TR | تربت |
1 | ژوب |