تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / شمالی علاقوں میں برف باری کا تیسرا روز اور نتھیا گلی میں پہلی برف باری

شمالی علاقوں میں برف باری کا تیسرا روز اور نتھیا گلی میں پہلی برف باری

ملک کے شمالی علاقوں میں 17 اکتوبر2023 کو تیسرے روز برف باری ہوئی،سوات،بابو سر ٹاپ،وادی لیپہ،نیلم،کیل،شاردہ اور دیگر پہاڑی مقامات پر گذشتہ 3 روز میں وقفے وقفے سے برف باری ہوئی جبکہ نتھیا گلی میں سال کی پہلی برف باری ہوئی،

۔ 

 محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے سب سے زیادہ بارش راولا کوٹ میں31 ملی میٹر،لوئر دیر میں30 ملی میٹر،اور کاکول و مظفر آبادائر پورٹ پر 24 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی،

بارش کا سبب بننے والا ہوا کا ایک دباو اب بھی بلوچستان اور  پاکستان کے انتہائی شمال میں موجود ہے۔

۔ 

محکمہ موسمیات پاکستان سے حاصل کردہ دیگر شہروں کی بارش کی تفصیل ذیل کی فہرست سے دیکھئے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار(mm) پنجاب
6 اٹک
TR چکلالہ راولپنڈی
2 اسلام آباد ائیرپورٹ
2 گولڑہ ،اسلام آباد
10 گوجرانوالہ
4 گجرات
8 جہلم
TR قصور
3 کامرہ
1 لاہور ائیر پورٹ
1 لاہور شہر (برو)
8 منگلہ
20 مری
9 نارو وال
16 سیالکوٹ کینٹ
12 سیالکوٹ ایئرپورٹ
بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
TR بگروٹ
13 گڑھی دوپٹہ
TR گلگت
14 کوٹلی
24 مظفرآباد ایئرپورٹ
16 مظفرآباد شہر
31 راولا کوٹ
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختون خواہ
11 با لا کوٹ
27 چیراٹ
5 چترال
16 دیر
30 لوئر دیر
9 دروش
24 کاکول
9 کالام
TR کوہاٹ
13 ما لم جبہ
9 میر کا خانی
6 پتن
7 سیدو شریف
TR تخت بھائی
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
10 بارکھان

About amnausmani

Check Also

20 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ۔ سکردو 6- کے کم سے کم درجہ حرارت کے ساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے