تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / تیز ہوا اور بارش کے ساتھ کہیں ژالہ باری اور پہاڑوں پر برف باری

تیز ہوا اور بارش کے ساتھ کہیں ژالہ باری اور پہاڑوں پر برف باری

مغربی ہواوں کا ایک اور سلسلہ کل(15 اکتوبر2023) ملک میں داخل ہوا جس  کی وجہ سے پورے ملک میں مختلف مقامات پر  تیز ہوا کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش جاری ہے۔

۔  ۔

 آزاد کشمیر،وادی نیلم ۔گلگت بلتستان ،خیبر پختونخواہ کے شمالی بلند پہاڑی مقامات پر کہیں کہیں وقفے وقفے سے برف باری بھی جاری ہے۔ 

اوکاڑہ اور پارا چنار سے ژالہ باری کی اطلاعات ملیں۔

 

ملک کے اکثر مقامات اب بھی  گہرے بادلوں کے لپیٹ میں ہیں اور مختلف مقامات پر اب بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

تاہم ہمارے مقامی و علاقائی رین اسٹیشن سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق سب سے تیز ہوا راولپنڈی کے علاقے گلشن آباد میں 55 کلو میٹر فی گھنٹہ ،اسلام آباد کے علاقے ایف 10/2 میں 54کلو میٹر اورمیانہ تھب زون5 میں52 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلیں۔

سب سے زیادہ بارش اب تک شھباز گڑھی مردان میں 61 ملی میٹر ،سیالکوٹ چٹی شیخاں میں26 ملی میٹر اور سمبریال سیالکوٹ میں25 ملی میٹر بارش ریکارڈکی جا چکی ہے۔ 

جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق اب تک سب سے زیادہ بارش سر گودھا میں 42 ملی میٹر،رسالپور 36 ملی میٹر اور مالم جبہ میں اب تک 34 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔

دیگر شہروں  کی تفصیلات جاننے کے لئے درج ذیل فہرست دیکھئے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
41(W) 3 راولپنڈی: ویسٹریج 1
48(WNW) 6 بحریہ ٹاؤن فیز 2،راولپنڈی
4 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
51(NW) 4 بحریہ ٹاؤن فیز 8،راولپنڈی
55(W) . گلشن آباد،راولپنڈی
42(SE) 5 چک بیلی خان ،ضلع راولپنڈی
52(NE) 14 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
4 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
54(N) 2 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
1 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
4 سیکٹرE-11/4(اسلام آباد)
40(NW) 15 واسع (حضرو) اٹک
13 پرتہ کلے, مہمند
25 سمبریال،سیالکوٹ
26 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
3 لاہور (کینٹ)
18 لاہور (جوہر ٹاؤن)
3 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
22 ڈنڈو ئی, مردان
49(SW) 61 شہباز گڑھی مردان
11 ٹوپی (صوابی)
2 واپڈا ٹاون ،فیصل آباد
. محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار(mm) پنجاب
11 اٹک
1 بہاولنگر
12 بہاولپور شہر
13 بہاولپور ایئرپورٹ
5 بھکر
TR چکوال
TR ڈی-جی-خان
TR ڈیرہ غازی خان(قلعہ منرو)
3 فیصل آباد
TR اسلام آباد (شہر)
TR اسلام آباد ائیرپورٹ
1 جھنگ
3 جوہرآباد
2 جہلم
9 قصور
TR خانیوال
TR لاہور ائیر پورٹ
TR لاہور شہر (برو)
TR لیہ
2 میانوالی ائیر بیس
TR ملتان ایئرپورٹ
TR ملتان شہر
TR منگلہ
TR مری
8 نور پور تھل
TR ساہیوال
TR شورکوٹ
36 سرگودھا ائیر بیس
42 سرگودھا شہر
1 ٹوبہ ٹیک سنگھ
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
1 استور
4 بونجی
7 بگروٹ
1 چلاس
6 گڑھی دوپٹہ
3 گلگت
3 گوپس
2 کوٹلی
8 مظفرآباد ایئرپورٹ
9 مظفرآباد شہر
1 ہنزہ
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار(mm) خیبر پختون خواہ
4 با لا کوٹ
14 بنوں
20 چیراٹ
3 ڈی-آئی-خان شہر
2 ڈی-آئی-خان ایئرپورٹ
12 دیر
8 لوئر دیر
3 دروش
10 کاکول
10 کالام
11 کوہاٹ
34 ما لم جبہ
9 میر کا خانی
1 پشاور ائیر بیس
2 پشاور شہر
1 باچا خان ایئرپورٹ
3 پتن
36 رسالپور
13 سیدو شریف
23 تخت بھائی
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار(mm) سندھ
TR حیدرآباد
TR جیکب آباد
TR ٹنڈو جام
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
TR بارکھان
TR دالبندین
1 قلات
28 لسبیلہ
2 کوئٹہ شیخ ماندہ
2 کوئٹہ سمنگلی

About amnausmani

Check Also

13 ستمبر 2024 : ملک میں ریکارڈ درست درجہ حرارت ۔ تربت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ، خشک اور مرطوب رہا ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے