تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 5اکتوبر2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

5اکتوبر2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے  دن کے درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے زیادہ ہیں،ان میں2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

اسی طرح بعض علاقوں کے رات کے درجہ حرارت میں اگرچہ0.5 سے2 ڈگری کا  اضافہ ہوا ہے مگر یہ درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے اب بھی کم ہیں۔

آج سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

جبکہ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت2 ڈگری سینٹی گریڈ زیارت سے رپورٹ ہوا۔اپنے اور دیگر شہروں کے درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
33.3 26.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
30.1 26.2 کراچی (سی ویو)
34.5 23.4 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
34.3 24.5 میرپور خاص
39.0 22.0 نوابشاہ
37.5 22.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
36.5 21.7 سکّھر (ائیرپورٹ)
36.5 23.0 جیکب آباد
35.5 22.5 لاڑکانہ
36.5 20.5 موئنجو دڑو
37.0 21.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
33.5 24.5 بدین
34.5 23.5 چھور (عمرکوٹ)
34.5 22.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
32.5 12.5 اسلام آباد (شہر)
33.2 13.7 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
33.1 11.8 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
32.5 15.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
33.4 19.1 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
33.3 20.7 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
23.0 12.5 مری
34.5 16.0 چکوال (بھون)
33.7 19.2 چکوال شہر (پنوال روڈ)
33.0 17.3 سیالکوٹ (شہر)
33.7 20.3 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
33.1 21.1 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
33.0 17.0 جہلم
33.4 18.0 لاہور (ائیرپورٹ)
34.0 20.2 لاہور (شہر)
35.3 18.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
34.2 20.2 فیصل آباد (واپڈا ٹاؤن)
36.5 18.5 سرگودھا (ائیربیس)
37.3 17.5 جوہرآباد
37.0 16.0 نورپورتھل
36.5 17.0 ڈی جی خان
37.1 19.0 ملتان (ائیرپورٹ)
37.5 19.5 بہاولنگر
37.0 19.4 بہاولپور (شہر)
37.8 19.2 خانپور (رحیم یار خان)
36.3 20.6 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
35.5 18.0 پشاور (ائیرپورٹ)
35.3 14.5 پشاور (گالف کلب)
35.1 17.6 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
37.0 18.5 ڈی آئی خان (شہر)
27.9 9.3 ایبٹ آباد (کاکول)
31.0 11.3 بالاکوٹ
30.5 10.5 سیدو شریف (مینگورہ)
28.2 7.9 چترال
29.5 6.5 دیر
25.0 4.0 پاراچنار
23.0 4.0 کالام
18.5 10.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
29.0 7.0 گلگت
24.0 7.0 گوپس
21.8 5.4 سکردو
18.5 4.7 استور
29.9 11.7 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
30.5 13.0 مظفّرآباد (شہر)
29.5 11.2 گڑھی دوپٹّہ
32.3 14.5 کوٹلی
27.0 8.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
29.0 10.5 کوئٹہ (سمنگلی)
29..5 14.2 کوئٹہ (بریوری)
26.0 8.0 قلّات
34.0 17.0 بارکھان
34.5 17.0 خضدار
35.5 17.5 پنجگور
39.0 21.0 سبّی
38.0 20.0 بیلا (لسبیلہ)
37.5 16.0 دالبندین
39.0 22.0 نوکنڈی
33.0 21.5 گوادر
31.5 22.0 پسنی
33.0 21.5 اورماڑا
32.5 22.0 جیوانی
42.0 21.5 تربت
32.5 13.0 ژوب
22.5 2.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے