تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / ستمبر 2023 کی بارش کا مفصل جائزہ

ستمبر 2023 کی بارش کا مفصل جائزہ

ستمبر2023 میں پورے ملک میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوئیں خاص طور پرشمالی پنجاب اور شمالی خیبر پختونخواہ اورآزاد کشمیر میں معمول سے زیادہ بارش ہوئی ۔

اسی طرح جنوب مشرقی سندھ اور مشرقی ساحلی پٹی پر ستمبر کے معمول سے قدرے زیادہ بارش ہوئی۔

   

جبکہ بلوچستان اور گلگت بلتستان میں بارشیں معمول سے کم رپورٹ ہوئیں۔

ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ بارش قصور میں کوٹ رادھا کشن اسٹیشن سے312 ملی میٹر , لاہور لمز یونیورسٹی میں280 ملی میٹر اوراسلام آباد کے علاقے غوری ٹاون فیز 4 سے259 ملی میٹر بارش رپورٹ ہوئی۔

   

محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ بارش، اسلام آباد کے علاقے سید پور میں 209 ملی میٹر، لاہور ائر پورٹ 205 ملی میٹر اور اسلام آباد شہر  سے 195 ملی میٹر   بارش رپورٹ ہوئی۔

دیگر شہروں کی بارش سے مطلق تفصیل جاننے کے لئے دی گئی فہرست پڑھئے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
208 راولپنڈی: ویسٹریج 1
240 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
150 بحریہ ٹاؤن فیز 2،راولپنڈی
238 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)،راولپنڈی
193 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
106 بحریہ ٹاؤن فیز 8،راولپنڈی
152 گلشن آباد،راولپنڈی
100 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
79 چک بیلی خان ،ضلع راولپنڈی
185 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
158 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
94 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
214 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
115 سیکٹرE-11/4(اسلام آباد)
57 واسع (حضرو) اٹک
12 پرتہ کلے, مہمند
59 پن وال ،چکوال
55 سمبریال،سیالکوٹ
20 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
NR ظاہر پیر، رحیم یار خان
NR سیتا روڈ، دادو
225 لاہور (کینٹ)
280 لمز یونیورسٹی (لاہور)
109 لاہور (جوہر ٹاؤن)
312 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
TR بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان
4 بورےوالا
22 ڈنڈو ئی, مردان
19 شہباز گڑھی مردان
20 یونیورسٹی آف فیصل آباد
37 واپڈا ٹاون ،فیصل آباد
بارش کی مقدار (mm) ہمارے رین گیجز
93 ماڈل ٹاؤن، واہ
259 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
191 سیکڑ بی -17 (اسلام آباد)
146 سیکڑ I-14(اسلام آباد)
34 کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
116 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
133 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار(mm) پنجاب
96 اٹک
24 بہاولنگر
2 بہاولپور شہر
2 بہاولپور ایئرپورٹ
3 بھکر
37 چکوال
3 ڈیرہ غازی خان(قلعہ منرو)
93 فیصل آباد
160 چکلالہ راولپنڈی
108 کچہری راولپنڈی
160 شمس آباد راولپنڈی
195 اسلام آباد (شہر)
106 اسلام آباد ائیرپورٹ
209 سید پور اسلام آباد
97 گولڑہ ،اسلام آباد
51 گوجرانوالہ
45 گجرات
27 حافظ آباد
15 جھنگ
48 جوہرآباد
117 جہلم
52 قصور
26 خانیوال
NR کوٹ ادو
52 کامرہ
205 لاہور ائیر پورٹ
162 لاہور شہر (برو)
TR لیہ
34 منڈی بہاوالدین
37 میانوالی ائیر بیس
3 ملتان ایئرپورٹ
109 منگلہ
100 مری
123 نارو وال
19 نور پور تھل
47 اوکاڑہ
17 ساہیوال
TR شورکوٹ
64 سرگودھا ائیر بیس
72 سرگودھا شہر
33 سیالکوٹ کینٹ
54 سیالکوٹ ایئرپورٹ
55 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
16 استور
54 برنالہ
66 بندی عباس پور
5 بونجی
22 بگروٹ
TR چلاس
49 چھتر کلاس
16 دھلی(دولی)
5 گڑھی دوپٹہ
5 گلگت
7 گوپس
51 حرمین(ہرمان)
88 کوٹلی
36 مظفرآباد ایئرپورٹ
42 مظفرآباد شہر
17 راولا کوٹ
6 ہنزہ
9 سکردو
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختونخواہ
53 با لا کوٹ
6 بابوسر
85 بنوں
44 بونیر
58 چیراٹ
1 چترال
6 ڈی-آئی-خان شہر
24 ڈی-آئی-خان ایئرپورٹ
45 دیر
25 غلنئی
3 لنڈی کوتل
80 لوئر دیر
9 دروش
87 کاکول
154 باجوڑ (کھار)
22 کالام
27 کوہاٹ
85 ما لم جبہ
17 مردان
63 مامد گٹ
11 میر کا خانی
2 پارا چنار
45 پشاور ائیر بیس
33 پشاور شہر
42 باچا خان ایئرپورٹ
133 پشت(باجوڑ)
28 پتن
13 رسالپور
44 سیدو شریف
24 تیرہ خیبر
25 تخت بھائی
بارش کی مقدار(mm) سندھ
102 بدین
7 دادو
72 دپلو
89 کلوئی(تھرپارکر)
14 چھاچھرو
32 چھور
28 اسلام کوٹ
152 خیر پور
64 مٹھی
38 میر پور خاص
TR ٹنڈو جام
47 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
2 بارکھان
37 خضدار
TR لسبیلہ
TR سبی

About amnausmani

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے