تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 2اکتوبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت

2اکتوبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے انتہائی شمالی علاقوں کے درجہ حرارت اکتوبر کے معمول کے درجہ حرارت سے 6 سے 7 ڈگری کم ہیں،اسی طرح  بلوچستان و خیبر پختونخواہ کے شمال مغربی اور پہاڑی علاقوں کےدرجہ حرارت ریکارڈ حد تک کم رپورٹ ہو رہے ہیں،

 بالائی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں رات کے درجہ حرارت معمول سے بہت کم ہیں۔جبکہ جنوبی پنجاب،سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں دن  انتہائی گرم اور راتیں ٹھنڈی ہو چکی ہیں،گذشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ گرمی لسبیلہ میں پڑی جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور  لسبیلہ کا ہی کم سے کم  درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔(دن اور رات کے درجہ حرارت کا واضح فرق) اور ملک کا کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 1.5- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

دیگر شہروں کے درجہ حرارت کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
34.8 20.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.3 24.0 کراچی (سی ویو)
38.5 18.7 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
38.0 18.5 میرپور خاص
38.5 17.5 نوابشاہ
38.5 17.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
36.0 18.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
35.0 19.0 جیکب آباد
37.0 19.3 لاڑکانہ
36.0 15.5 موئنجو دڑو
35.0 16.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
34.5 22.5 بدین
38.0 21.0 چھور (عمرکوٹ)
38.5 22.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
32.0 12.5 اسلام آباد (شہر)
31.3 12.7 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
31.6 12.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
32.0 15.6 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
32.2 18.5 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
31.4 20.5 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
31.3 12.0 مری
32.5 13.0 چکوال (بھون)
32.8 15.9 چکوال شہر (پنوال روڈ)
33.0 17.3 سیالکوٹ (شہر)
33.4 20.6 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
33.3 21.0 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
33.5 16.8 جہلم
32.9 17.9 لاہور (ائیرپورٹ)
33.8 20.2 لاہور (شہر)
34.0 17.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
33.0 20.4 فیصل آباد (واپڈا ٹاؤن)
34.0 18.0 سرگودھا (ائیربیس)
34.0 17.5 جوہرآباد
36.0 16.5 نورپورتھل
35.4 20.0 ڈی جی خان
35.7 19.5 ملتان (ائیرپورٹ)
36.0 19.5 بہاولنگر
36.4 20.2 بہاولپور (شہر)
37.0 18.6 خانپور (رحیم یار خان)
35.8 20.6 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
32.5 17.0 پشاور (ائیرپورٹ)
32.0 14.0 پشاور (گالف کلب)
29.1 14.9 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
34.5 17.5 ڈی آئی خان (شہر)
25.5 10.5 ایبٹ آباد (کاکول)
29.0 11.5 بالاکوٹ
28.5 11.0 سیدو شریف (مینگورہ)
25.3 8.4 چترال
26.5 7.5 دیر
21.5 3.0 پاراچنار
16.0 4.0 کالام
14.0 7.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
25.0 7.5 گلگت
16.5 6.5 گوپس
15.2 6.2 سکردو
13.0 7.4 استور
28.9 11.2 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
29.5 12.0 مظفّرآباد (شہر)
28.0 10.5 گڑھی دوپٹّہ
29.5 15.0 کوٹلی
23.0 9.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
25.0 6.0 کوئٹہ (سمنگلی)
25.2 8.5 کوئٹہ (بریوری)
22.0 1.0 قلّات
29.0 14.0 بارکھان
31.0 12.0 خضدار
32.5 13.5 پنجگور
37.0 16.5 سبّی
40.5 13.0 بیلا (لسبیلہ)
32.0 11.5 دالبندین
34.0 17.0 نوکنڈی
36.0 19.5 گوادر
37.0 21.5 پسنی
35.0 20.5 اورماڑا
34.0 21.0 جیوانی
39.5 20.8 تربت
26.5 10.5 ژوب
18.5 -1.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے