تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 27ستمبر2023کے ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت

27ستمبر2023کے ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت

ملک کے شمالی علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں کمی آ چکی ہے۔مگر جنوبی سندھ اور مشرقی بلوچستان کے علاوہ پوری ساحلی پٹی میں  گرمی برقرار اور درجہ حرارت زیادہ ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تھا اور  کم سے کم 0.5 ڈگری سیٹی گریڈ زیارت میں ریکارڈ کیا گیا۔

دیگر شہروں کے درجہ حرارت زیل کی فہرست سے جانئے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
36.8 24.7 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
34.2 24.3 کراچی (سی ویو)
38.0 23.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
37.5 24.0 میرپور خاص
39.0 24.0 نوابشاہ
38.5 24.3 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
36.0 24.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
36.5 25.5 جیکب آباد
37.0 25.0 لاڑکانہ
37.5 24.0 موئنجو دڑو
37.5 24.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
35.5 25.0 بدین
38.0 24.5 چھور (عمرکوٹ)
38.5 24.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
31.5 15.0 اسلام آباد (شہر)
31.2 15.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
31.0 15.1 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
32.0 17.4 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
32.2 20.4 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
31.2 21.4 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
21.6 13.0 مری
31.5 17.0 چکوال (بھون)
31.4 18.9 چکوال شہر (پنوال روڈ)
32.5 19.6 سیالکوٹ (شہر)
33.0 22.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
32.6 22.2 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
33.5 19.7 جہلم
20.5 20.5 لاہور (ائیرپورٹ)
33.0 22.3 لاہور (شہر)
33.5 20.8 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
33.5 22.7 فیصل آباد (واپڈا ٹاؤن)
34.0 21.0 سرگودھا (ائیربیس)
34.5 19.2 جوہرآباد
34.5 19.0 نورپورتھل
36.3 22.3 ڈی جی خان
35.1 24.3 ملتان (ائیرپورٹ)
35.0 23.5 بہاولنگر
36.0 24.2 بہاولپور (شہر)
37.2 23.6 خانپور (رحیم یار خان)
36.6 24.9 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
33.0 20.0 پشاور (ائیرپورٹ)
32.7 17.5 پشاور (گالف کلب)
30.6 17.6 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
35.0 20.5 ڈی آئی خان (شہر)
26.5 12.0 ایبٹ آباد (کاکول)
29.5 13.5 بالاکوٹ
29.5 12.5 سیدو شریف (مینگورہ)
25.9 8.9 چترال
28.0 7.0 دیر
22.0 4.5 پاراچنار
21.0 4.0 کالام
16.5 8.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
28.0 11.5 گلگت
22.0 7.0 گوپس
22.0 6.8 سکردو
20.0 5.8 استور
29.4 13.0 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
29.5 14.0 مظفّرآباد (شہر)
29.0 13.0 گڑھی دوپٹّہ
31.8 16.0 کوٹلی
24.5 11.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
26.5 6.5 کوئٹہ (سمنگلی)
26.4 10.2 کوئٹہ (بریوری)
23.0 3.0 قلّات
30.0 18.0 بارکھان
30.5 17.0 خضدار
31.0 15.5 پنجگور
38.5 26.5 سبّی
40.5 23.0 بیلا (لسبیلہ)
31.5 13.5 دالبندین
33.5 17.0 نوکنڈی
35.5 20.0 گوادر
37.0 20.5 پسنی
33.5 21.0 اورماڑا
34.0 20.0 جیوانی
41.0 18.8 تربت
28.5 14.0 ژوب
21.5 0.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے