تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / شدید آندھی و گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش۔۔24 ستمبر2023

شدید آندھی و گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش۔۔24 ستمبر2023

ملک کے بالائی علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی،بعض مقامات پر شدید آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔

خاص طور پر خطہ پوٹھوہار میں  راولپنڈی میں بعض مقامات پر  شدید گرج چمک کے ساتھ بارش 200 ملی میٹر فی گھنٹہ سے بھی تجاوز کر گئی۔سب سے زیادہ بارش ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق گلشن آباد میں40 ملی میٹرتھی اور ہوا کی رفتار46 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔

سب سے شدید آندھی 89 کلو میٹر فی گھنٹہ اسلام آباد کے علاقے میانہ تھب زون 5 میں ریکارڈ کی گئی۔جہاں28 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

جبکہ محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ بارش بنوں میں 70 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔

     

دیگر علاقوں میں بارش اور آندھی کی تفصیل جاننے کے لیے ذیل کی فہرست دیکھئے

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
42(ESE) 15 راولپنڈی: ویسٹریج 1
12 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
75(SE) 23 بحریہ ٹاؤن فیز 2،راولپنڈی
40(ENE) 13 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)،راولپنڈی
61(ENE) 23 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
46(NNE) 40 گلشن آباد،راولپنڈی
82 16 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
50(E) 3 چک بیلی خان ،ضلع راولپنڈی
89ESE) 28 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
59(ESE) 32 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
2 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
14 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
3 سیکٹرE-11/4(اسلام آباد)
56(NE) 12 واسع (حضرو) اٹک
TR پراتہ کلی, مہمند
44(N) 29 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
14 ڈنڈو ئی, مردان
77(W) 3 شہباز گڑھی مردان
88(NE) . خانپور
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
20 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار(mm) پنجاب
3 ڈی-جی-خان
42 فیصل آباد
TR اسلام آباد ائیرپورٹ
10 قصور
5 لاہور ائیر پورٹ
6 لاہور شہر (برو)
TR ملتان ایئرپورٹ
5 سرگودھا ائیر بیس
16 سرگودھا شہر
TR ٹوبہ ٹیک سنگھ
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
TR استور
TR بونجی
3 بگروٹ
TR چلاس
4 گڑھی دوپٹہ
2 گلگت
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار(mm) خیبر پختون خواہ
2 با لا کوٹ
70 بنوں
TR دیر
20 کوہاٹ
13 ما لم جبہ
1 پشاور ائیر بیس
1 پشت(باجوڑ)
6 پتن

About amnausmani

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے