تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش!22-23ستمبر2023

شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش!22-23ستمبر2023

ملک کے شمالی مقامات پر آج 23 ستمبر کو بھی آندھی کے ساتھ شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

تاہم 22اور 23 ستمبر کی درمیانی رات کو  بالائی پنجاب میں اکثر مقامات پر شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔

   

ملک میں سب سے شدید طوفانی ہوائیں خانپور میں چلیں جن کی رفتار 96 کلو میٹر فی گھنٹہ تھی۔

ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سےحاصل کردہ تفصیلات کے مطا بق  پچھلے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش کوٹ رادھا کشن(قصور) میں78 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی جہاں ہوا کی رفتار 41 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔

اس کے علاوہ لمز یونیورسٹی لاہور میں70 ملی میٹر اور ہوا کی رفتار 52 کلو میٹر اور لاہور کینٹ میں 65 ملی میٹر اور ہوا کی رفتار 61 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی۔

اسی طرح اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاون فیز 4 میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 52 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔

باقی شہروں کی تفصیلات جاننے کے لیےدرج ذیل فہرست دیکھئے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
20 راولپنڈی: ویسٹریج 1
27 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
17 بحریہ ٹاؤن فیز 2،راولپنڈی
25 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)،راولپنڈی
28 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
11 بحریہ ٹاؤن فیز 8،راولپنڈی
10 گلشن آباد،راولپنڈی
16 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
11 چک بیلی خان ،ضلع راولپنڈی
23 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
12 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
28 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
24 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
28 سیکٹرE-11/4(اسلام آباد)
23 پن وال ،چکوال
17 سمبریال،سیالکوٹ
14 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
61(E) 65 لاہور (کینٹ)
52(N) 70 لمز یونیورسٹی (لاہور)
TR لاہور (جوہر ٹاؤن)
41 78 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
8 شہباز گڑھی مردان
96(NNE) . خانپور
47(SSE) 9 یونیورسٹی آف فیصل آباد
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
42 ماڈل ٹاؤن، واہ
52 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
30 سیکڑ بی -17 (اسلام آباد)
14 سیکڑ I-14(اسلام آباد)
32 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ

 محکمہ موسمیات پاکستان سے حاصل کردہ اعدادوشمار کے مظابق سب سے زیادہ بارش لاہور ائیر پورٹ پر 81 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ خیبر پختونخواہ کے علاوہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کی چند شہروں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔

محکمہ موسمیات  کے  اسٹیشن  سے حاصل کی گئی بارش کی تفصیل زیل کی فہرست سے جانئیے

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار(mm) پنجاب
3 بھکر
23 چکوال
14 فیصل آباد
15 چکلالہ راولپنڈی
19 شمس آباد راولپنڈی
27 اسلام آباد (شہر)
1 اسلام آباد ائیرپورٹ
24 سید پور اسلام آباد
15 گولڑہ ،اسلام آباد
26 گوجرانوالہ
10 گجرات
73 جہلم
TR کامرہ
81 لاہور ائیر پورٹ
67 لاہور شہر (برو)
32 منڈی بہاوالدین
16 میانوالی ائیر بیس
72 منگلہ
TR مری
46 نارو وال
TR نور پور تھل
TR اوکاڑہ
20 سرگودھا ائیر بیس
17 سرگودھا شہر
11 سیالکوٹ کینٹ
24 سیالکوٹ ایئرپورٹ
بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
1 استور
TR بونجی
2 بگروٹ
TR دھولی(دولی)
TR گلگت
TR سکردو
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختون خواہ
6 ڈی-آئی-خان شہر
23 ڈی-آئی-خان ایئرپورٹ
2 لوئر دیر
TR کاکول
3 کالام
TR کوہاٹ
21 مہمند گٹ
TR پشت(باجوڑ)
بارش کی مقدار(mm) سندھ
TR بدین

About amnausmani

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے