تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 18ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

18ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔جس سے ان علاقوں کا موسم خوشگوار ہو گیا۔

اکثر مقامات ایسے ہیں جہاں طویل عر صے بعد بارش ہونے سے گرمی اور حبس کی شدت میں کمی ہو گئی اور لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔

محکمہ موسمیات کے اعدادوشمار کے مطابق ،ملک میں سب سے زیادہ بارش نگر پارکر(تھر)میں70 ملی میٹر اور کلوئی(تھر)میں 50 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

بارشوں کے اس حالیہ سلسلے کے نتیجے میں اگلے 1سے 2 دن کے دوران،بالائی پنجاب اور خیبر پختونخواہ  کے اکثر  مقامات کے علاوہ خاص طور پر جنوب مشرقی سندھ اور ملحقہ ساحلی پٹی پر شدید ترین بارشوں کا امکان ہے ،احتیاط کا مشورہ دیا جاتا ہے،

   

محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی بارش ماپنے کےآلات کی مددسے حاصل شدہ اعداد و شمار کی تفصیل درج ذیل فہرست سے دیکھئے

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
12 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
1 چک بیلی خان ،ضلع راولپنڈی
2 واسع (حضرو) اٹک
9 پراتہ کلی, مہمند
TR سمبریال،سیالکوٹ
TR سیالکوٹ (چٹی شیخان)
TR لاہور (کینٹ)
1.7 لاہور (جوہر ٹاؤن)
TR کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
3 ڈنڈو ئی, مردان
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
17 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار(mm) پنجاب
17 گوجرانوالہ
19 حافظ آباد
7 لاہور ائیر پورٹ
15 لاہور شہر (برو)
2 مری
26 نارو وال
3 نور پور تھل
1 ساہیوال
21 سرگودھا ائیر بیس
27 سرگودھا شہر
بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
2 استور
TR دھولی(دولی)
TR گلگت
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختون خواہ
15 بنوں
5 دیر
25 گھالانی
3 لنڈی کوتل
13 باجوڑ (کھار)
2 کالام
2 ما لم جبہ
TR مردان
32 مہمند گٹ
13 پشاور شہر
22 باچا خان ایئرپورٹ
21 پشت(باجوڑ)
2 تیرہ خیبر
TR تخت بھائی
بارش کی مقدار(mm) سندھ
41 بدین
15 دپلو
50 کلوئی(تھرپارکر)
5 اسلام کوٹ(تھرپارکر)
2 چھاچھرو
12 چھور
TR مٹھی
72 نگرپارکر
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
25 خضدار

 

About amnausmani

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے