Home / بارش پر رپورٹ / 9ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

9ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

آج ملک کےبیشتر علاقے گرم اور مرطوب رہے،البتہ وفاقی دارلحکومت ،  پنجاب کے شمالی شہروں مری، چکوال،اٹک کے علاوہ  چند شمال مشرقی اضلاع جیسے فیصل آباد،ناروال،گوجرنوالہ،گجرات،سیالکوٹ اور لاہور میں معمولی سے معتدل بارش ہوئی،

جس سے درجہ حرارت میں معمولی کمی تو آئی مگر ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے محسوس کی جانے والی گرمی کی شدت برقرار ہے۔

اس کے علاوہ آزاد کشمیر اور خیبر پختونخواہ کے چند شہروں میں بھی معمولی بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش اسلام آباد شہر میں زیرو پوائنٹ پر 30 ملی میٹر  قلم بند کی گئی۔

محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سےموصول بارش کے اعداد و شمار درج ذیل فہرست سے جانئے 

بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
17.5 راولپنڈی: ویسٹریج 1
15 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
2.8 بحریہ ٹاؤن فیز 2،راولپنڈی
14.7 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)،راولپنڈی
7.8 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
1 گلشن آباد،راولپنڈی
0.2 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
7.2 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
9.9 سیکٹر F-11/2(اسلام آباد)
21.3 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
1.6 سیکٹرE-11/4(اسلام آباد)
TR نیول اینکرج اسلام آباد
22.6 سمبریال،سیالکوٹ
2 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
بارش کی مقدار (mm) ہمارے موسمی اسٹیشن
12 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
TR کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
2 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
بارش کی مقدار(mm) پنجاب
1 اٹک
1.4 چکوال
TR فیصل آباد
6 چکلالہ راولپنڈی
15 شمس آباد راولپنڈی
30 اسلام آباد (شہر)
11 سید پور اسلام آباد
3.5 گوجرانوالہ
4 گجرات
TR لاہور شہر (برو)
7.5 مری
9.4 نارو وال
8 سیالکوٹ کینٹ
3 سیالکوٹ ایئرپورٹ
بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
12 برنلہ(برنالہ)
8 کوٹلی
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختون خواہ
18 کاکول
1 تیرہ خیبر

About amnausmani

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے