کزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقہ جات میں چند مقامات سے بارش کی اطلاعات ملیں۔
جبکہ باقی پورے ملک میں موسم دن بھر گرم اور مرطوب رہا،
مگر بعد از دوپہر شمالی علاقہ جات کے علاوہ ،خطہ پوٹھوہار میں ہوائیں چلنے موسم قدرے بہتر ہو گیا۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران جن علاقوں سے بارش کی رپورٹ موصول ہوئی۔ان کی تفصیل درج ذیل چارٹ سے ظاہر ہے۔
بارش کی مقدار(mm) | آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان |
1 | استور |
1 | بگروٹ |
1 | ہنزہ |
4 | سکردو |
بارش کی مقدار(mm) | خیبر پختون خواہ |
4 | ما لم جبہ |
2 | تخت خیبر |