تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 3 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

3 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

گزشتہ روز ملک کے شمالی علاقوں ،کشمیر،گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے چند علاقوں سے بارش کی اطلاعات موصول ہوئیں۔

 جبکہ سوات اور پارا چنارمیں شدید ژالہ باری ہوئی۔

 ان علاقوں کے شہروں کے نام اور بارش کی مقدار جاننے کے لیے ذیل کے چارٹ کو دیکھئیے،

بارش کی مقدار(mm) پنجاب
TR اسلام آباد (شہر)
بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
8 استور
1 بونجی
TR چلاس
4 چھاتر کلاص۔(چاتھار کلاس)
3 دھولی(دولی)
2 گلگت
43 ہرمن(ہرمان)
11 مظفرآباد ایئرپورٹ
18 مظفرآباد شہر
1 سکردو
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختون خواہ
2 با لا کوٹ
4 بونیر
8 چیراٹ
1 دیر
3 لوئر دیر
8 کاکول
4 ما لم جبہ
TR پشاور ائیر بیس
TR باچا خان ایئرپورٹ
45 پشت(باجوڑ)
4 پتن
12 سیدو شریف
2 تخت خیبر
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
10 خضدار

About amnausmani

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے