تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / اگست 2023: محکمہ موسمیات کی ریکارڈ کردہ بارش کی ماہانہ رپورٹ

اگست 2023: محکمہ موسمیات کی ریکارڈ کردہ بارش کی ماہانہ رپورٹ

محکمہ موسمیات پاکستان کے اسٹیشن سے حاصل،

بارش پر اگست کی ماہانہ رپورٹ:

پورےپاکستان میں اگست کی معمول سے بہت کم بارشیں رپورٹ ہوئیں۔متعددریکارڈ بھی ٹوٹے۔

۔۔۔اگست میں لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

۔۔۔صوبہ سندھ میں اگست کی کم سے کم بارشوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ،

جہاں پورے صوبے سےصرف 18ملی میٹر بارش رپورٹ ہوئی۔

ا کراچی میں اگست میں معمول سے انتہائی کم بارش ہوئی۔(تقریبا نہ ہونے کے برابر )یہ شہر قائد کا مسلسل تیسرا خشک ترین اگست کا مہینہ رہا۔


سب سے زیادہ بارشیں پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں ہوئیں۔

خیبر پختونخواہ میں لوئر دیر سے231ملی میٹر بارش  رپورٹ ہوئی۔

 اوراسی طرح اسلام آباد سے 267ملی میٹر بارش رپورٹ ہوئی۔ 


وسطی اور جنوبی پنجاب میں سیلاب کی وجہ سے بڑے   پیمانے پر تباہی جاری ہے۔
سیلابی پانی آہستہ آہستہ سندھ میں داخل ہو رہا ہے۔ صوبہ سندھ کے دریاؤں کے کنارے کے لوگوں کو احتیاط کی ضرورت ہے۔

ملک بھر میں اگست کے دوران کتنی بارشیں ہوئیں، جاننے کے لئے درج ذیل چارٹ سے دیکھئے:

بارش کی مقدار(mm) پنجاب
49 اٹک
0 بہاولنگر
1 بہاولپور شہر
1 بہاولپور ایئرپورٹ
6 بھکر
140 چکوال
13 ڈی-جی-خان
66 ڈیرہ غازی خان(قلعہ منرو)
54 فیصل آباد
182 چکلالہ راولپنڈی
181 کچہری راولپنڈی
214 شمس آباد راولپنڈی
166 اسلام آباد (شہر)
153 اسلام آباد ائیرپورٹ
267 سید پور اسلام آباد
169 گولڑہ ،اسلام آباد
204 گوجرانوالہ
66 گجرات
112 حافظ آباد
3 جھنگ
72 جوہرآباد
103 جہلم
7 قصور
3 خانپور
6 خانیوال
1 کوٹ ادو
0 کامرہ
30 لاہور ائیر پورٹ
79 لاہور شہر (برو)
0 پنجاب یونیورسٹی لاہور
33 لیہ
77 منڈی بہاوالدین
0 میانوالی ائیر بیس
45 ملتان ایئرپورٹ
44 ملتان شہر
146 منگلہ
109 مری
91 نارو وال
34 نور پور تھل
1 اوکاڑہ
0 رحیم یار خان
0 ساہیوال
0 شورکوٹ
31 سرگودھا ائیر بیس
35 سرگودھا شہر
168 سیالکوٹ کینٹ
93 سیالکوٹ ایئرپورٹ
43 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
24 استور
155 برنلہ(برنالہ)
98 بندی عباس پور
11 بونجی
63 بگروٹ
16 چلاس
25 چھاتر کلاص۔(چاتھار کلاس)
25 دھولی(دولی)
79 گڑھی دوپٹہ
22 گلگت
30 گوپس
53 ہرمن(ہرمان)
118 کوٹلی
46 مظفرآباد ایئرپورٹ
64 مظفرآباد شہر
62 راولا کوٹ
0 ہنزہ
9 سکردو
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختون خواہ
89 با لا کوٹ
44 بابوسر
25 بنوں
129 بونیر
64 چیراٹ
1 چترال
20 ڈی-آئی-خان شہر
40 ڈی-آئی-خان ایئرپورٹ
122 دیر
231 لوئر دیر
10 دروش
141 کاکول
96 باجوڑ (کھار)
31 کالام
0 کوہاٹ
131 ما لم جبہ
0 صوابی
93 مردان
21 میر خانی(میر کا خانی)
3 پارا چنار
5 پشاور ائیر بیس
4 پشاور شہر
7 باچا خان ایئرپورٹ
147 پشت(باجوڑ)
43 پتن
0 رسالپور
110 سیدو شریف
20 تخت خیبر
20 تخت بھائی
بارش کی مقدار(mm) سندھ
0 بدین
15 دادو
0 چھور
0 حیدرآباد
0 جیکب آباد
1 کراچی ایئرپورٹ
0 لاڑکانہ
0 مٹھی
0 شہید بینظیرآباد
0 پڈعیدن
3 روہڑی
0 سکھر
0 موئنجو داڑو
0 میر پور خاص
0 سکرنڈ
0 ٹنڈو جام
0 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
20 بارکھان
0 دالبندین
0 گوادر
0 جیوانی
0 قلات
3 خضدار
0 لسبیلہ
0 نو کنڈی
1 اورماڑا
0 پنجگور
0 پسنی
0 کوئٹہ شیخ ماندہ
0 کوئٹہ سمنگلی
0 سبی
0 تربت
8 ژوب

 

About amnausmani

Check Also

21 نومبر 2024: ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 6- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر کے کم سے کم درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے