تازہ ترین
Home / روزانہ کے درجہ حرارت / 27 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

27 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

27 اگست کو کشمیر ،گلگت وبلتستان اور خیبر پختونخواہ میں اکثرمقامات پر جبکہ پنجاب میں کہیں کہیں بارش ہوئی۔

درجہ حرارت مون سون کے معمول کے مطابق رہے۔

سب سے زیادہ درجہ حرارت 41 درجہ ،نوکنڈی سے رپورٹ ہوا،اسی طرح ملک کا کم سے کم درجہ حرارت زیارت سے7.8 درجہ  رپورٹ ہوا۔

اپنے شہروں کے درجہ حرارت کو جاننے کے لیے ذیل کے چارٹ کو پڑھئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
31.5 26.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
26.8 24.7 کراچی (سی ویو)
33.8 24.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
32.0 25.0 میرپور خاص
37.6 24.5 نوابشاہ
36.5 24.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
36.5 25.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
36.5 26.5 جیکب آباد
37.0 26.0 لاڑکانہ
37.0 25.0 موئنجو دڑو
36.5 25.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
32.2 25.0 بدین
33.0 23.7 چھور (عمرکوٹ)
34.5 23.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
33.5 21.3 اسلام آباد (شہر)
33.0 21.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
33.0 20.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
33.8 22.6 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
35.2 21.8 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 8)
36.2 23.1 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
21.6 14.5 مری
33.5 22.0 چکوال
33.7 24.8 سیالکوٹ (کینٹ)
33.7 24.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
35.0 24.5 جہلم
31.8 24.7 لاہور (ائیرپورٹ)
32.2 25.8 لاہور (شہر)
35.0 22.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
35.5 23.0 سرگودھا (ائیربیس)
37.5 23.5 جوہرآباد
36.0 22.5 نورپورتھل
34.5 22.2 ڈی جی خان
34.5 23.5 ملتان (ائیرپورٹ)
35.0 25.0 بہاولنگر
36.2 23.5 بہاولپور (شہر)
36.3 24.7 خانپور (رحیم یار خان)
35.6 24.8 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
36.5 24.0 پشاور (ائیرپورٹ)
36.3 23.4 پشاور (گالف کلب)
31.7 22.1 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
38.0 25.0 ڈی آئی خان (شہر)
26.5 16.0 ایبٹ آباد (کاکول)
32.0 18.3 بالاکوٹ
30.5 18.0 سیدو شریف (مینگورہ)
30.2 13.8 چترال
28.0 13.0 دیر
26.0 12.0 پاراچنار
20.0 8.0 کالام
17.0 11.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
28.5 15.5 گلگت
24.0 10.0 گوپس
25.0 10.2 سکردو
20.0 8.2 استور
32.2 16.7 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
33.0 17.0 مظفّرآباد (شہر)
30.8 16.0 گڑھی دوپٹّہ
32.2 19.7 کوٹلی
25.0 12.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
32.5 15.0 کوئٹہ (سمنگلی)
32.0 17.2 کوئٹہ (بریوری)
29.0 11.0 قلّات
33.0 18.5 بارکھان
32.5 20.0 خضدار
36.5 20.5 پنجگور
39.0 28.5 سبّی
36.0 21.5 بیلا (لسبیلہ)
40.0 21.5 دالبندین
41.0 24.5 نوکنڈی
30.5 23.5 گوادر
31.0 23.5 پسنی
30.5 22.5 اورماڑا
29.5 24.0 جیوانی
38.0 23.5 تربت
34.0 19.5 ژوب
26.0 7.8 زیارت

About amnausmani

Check Also

13 ستمبر 2024 : ملک میں ریکارڈ درست درجہ حرارت ۔ تربت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ، خشک اور مرطوب رہا ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے