Home / بارش پر رپورٹ / 30اگست 2023کو بارش کی رپورٹ

30اگست 2023کو بارش کی رپورٹ

پچھلے 24 گھنٹوں میں ملک موسم گرم اور خشک رہا۔

مغربی ہواوں کی موجودگی کی وجہ سے مون سون ہوائیں بھارت تک محدود ہو گئی ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش صرف 2 مقامات سے رپورٹ ہوئی،

بارش کن مقامات پر ہوئی  ذیل کے چارٹ سے واضح ہے۔

بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
3.8 شہباز گڑھی مردان
TR گجرات

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے