تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 28 اگست کو مغربی ہواوٗں کی وجہ سے کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔۔۔۔

28 اگست کو مغربی ہواوٗں کی وجہ سے کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔۔۔۔

28 اگست کو ملک کے شمالی ،شمال مغربی علاقوں کے ساتھ،پنجاب کےاکثر اضلاع مغربی ہواوٗں سے متاثر ہوئے۔

انہی مغربی ہواوں کی وجہ سےمتاثرہ علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔

لاہور کا اگست میں کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈبھی ٹوٹ گیا۔ جو کہ19.2 درجہ رہا۔

پنجاب کے شمالی اور وسطی اضلاع میں شدید آندھی کے ساتھ بارش ہوئی۔

اسی طرح خیبر پختونخواہ میں ٹانک،دیر اور ڈیرہ اسماعیل کے علاقوں میں طوفانی ہواوں کے ساتھ ژالہ باری ہوئی۔

 ملک میں کم سے کم درجہ حرارت کالام میں 7 درجہ رپورٹ ہوا جبکہ سبی اور نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 رہا۔

دیگر شہروں کی تفصیل ذیل کے چارٹ سے ملاحظہ کریں۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
30.4 26.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
26.6 24.2 کراچی (سی ویو)
35.0 24.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
34.0 25.0 میرپور خاص
38.5 24.0 نوابشاہ
39.0 24.3 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
37.5 25.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
36.5 26.5 جیکب آباد
38.0 26.0 لاڑکانہ
38.5 25.5 موئنجو دڑو
38.5 24.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
31.5 24.5 بدین
33.0 23.7 چھور (عمرکوٹ)
33.5 23.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
32.5 18.0 اسلام آباد (شہر)
32.2 17.8 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
32.7 18.2 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
32.9 19.2 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
34.6 18.7 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 8)
33.9 18.8 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
19.1 11.5 مری
34.0 20.0 چکوال
32.0 19.8 سیالکوٹ (کینٹ)
32.9 18.4 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
33.0 19.7 جہلم
33.2 19.2 لاہور (ائیرپورٹ)
32.8 19.9 لاہور (شہر)
34.5 24.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
34.0 23.5 سرگودھا (ائیربیس)
35.0 25.5 جوہرآباد
36.0 23.8 نورپورتھل
36.2 25.0 ڈی جی خان
34.5 26.5 ملتان (ائیرپورٹ)
36.0 26.5 بہاولنگر
36.5 25.0 بہاولپور (شہر)
37.8 23.5 خانپور (رحیم یار خان)
36.1 23.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
33.5 22.5 پشاور (ائیرپورٹ)
33.4 21.5 پشاور (گالف کلب)
31.4 21.6 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
37.5 25.5 ڈی آئی خان (شہر)
27.5 16.5 ایبٹ آباد (کاکول)
32.5 18.0 بالاکوٹ
31.0 19.0 سیدو شریف (مینگورہ)
30.8 12.4 چترال
28.0 13.5 دیر
27.0 10.5 پاراچنار
22.0 7.0 کالام
19.0 11.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
31.5 12.0 گلگت
23.5 9.0 گوپس
24.7 11.1 سکردو
21.5 9.7 استور
32.9 16.8 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
33.5 18.0 مظفّرآباد (شہر)
31.0 16.5 گڑھی دوپٹّہ
30.9 18.5 کوٹلی
23.0 12.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
31.5 17.5 کوئٹہ (سمنگلی)
31.9 19.7 کوئٹہ (بریوری)
28.0 11.0 قلّات
34.5 20.0 بارکھان
33.5 20.0 خضدار
36.5 20.0 پنجگور
40.0 29.0 سبّی
36.5 21.0 بیلا (لسبیلہ)
39.5 23.0 دالبندین
40.0 26.0 نوکنڈی
30.5 23.5 گوادر
31.5 23.5 پسنی
31.0 23.0 اورماڑا
39.0 23.0 جیوانی
38.0 24.0 تربت
35.5 20.0 ژوب
25.6 10.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے