تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 25اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

25اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

گزشتہ رات سے اب تک ملک میں پنجاب،خیبر ہختوبخواہ اور کشمیرو گلگت بلتستان کے علاقوں سے بارش کی رپورٹ موصول ہوئی۔

جس سے ان علاقوں میں ٹھنڈی ہواوں کے چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا اوردرجہ حرارت میں بھی کمی دیکھی گئی۔

ملک بھر سے بارش کی تفصیل کچھ اس طرح رہی۔

بارش کی مقدار مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
12 ماڈل ٹاؤن، واہ
9.4 بنی گالہ
28.7 چک شہزاد
3.5 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
26 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
11 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
39 سیکڑ I-14(اسلام آباد)
3.8 بحریہ ٹاؤن فیز 2
11.9 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)
2 سیکٹر 4/E-11 اسلام آباد
13.7 چکلالہ سکیم 3
54 گلشن آباد
25 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
25.1 ویسٹرج راولپنڈی
2.8 اسلام آباد: میانہ تھب (زون 5)
25.7 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
6.6 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
14.8 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
21 سیکٹر G -15/2
24 نیول اینکرج اسلام آباد
51 واسع (حضرو) اٹک
12.7 ڈنڈاؤ, مردان
33.2 شہباز گڑھی مردان
9.2 صوابی
11.8 سمبریال،سیالکوٹ
5 اٹک
2 بھکر
18 چکلالہ راولپنڈی
6 شمس آباد راولپنڈی
2 اسلام آباد (شہر)
8 سید پور اسلام آباد
1 گولڑہ ،اسلام آباد
1 گوجرانوالہ
18 جہلم
TR لاہور ائیر پورٹ
11 لاہور شہر (برو)
21 منگلہ
15 نارو وال
7 استور
5 برنلہ(برنالہ)
26 بندی عباس پور
1 بونجی
11 بگروٹ
5 دھولی(دولی)
13 گڑھی دوپٹہ
7 گلگت
22 ہرمن(ہرمان)
26 کوٹلی
26 سکردو
TR بابوسر
1 ڈی-آئی-خان شہر
TR ڈی-آئی-خان ایئرپورٹ
28 دیر
20 کاکول
4 باجوڑ (کھار)
2 کالام
4 ما لم جبہ
30 مردان
7 سیدو شریف
29 ثخت بائی

About amnausmani

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے