Home / بارش پر رپورٹ / 20اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

20اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

گزشتہ روز ملک کے طول و ارض سے بارش کی قلیل مقدار رپورٹ کی گئی،

ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے  محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت معمول سے بہت زیادہ رہے۔

درج ذیل  چارٹ سے مختلف شہروں میں ہونے والی بارش کی مقدار ناپی جا سکتی ہے۔

بارش کی کل مقدار مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
0.8 بورےوالا
0.4 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
0.25 بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان
بارش کی کل مقدار محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
TR گوجرانوالہ
3 خانپور
TR لاہور شہر (برو)
TR رحیم یار خان
TR سیالکوٹ کینٹ
12 کوٹلی
TR بدین
TR روہڑی
TR سکھر
TR ٹنڈو جام

About amnausmani

Check Also

10 فروری 2026 : خیبر پختونخوا ، راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں مختلف مقامات پر ہلکی تا درمیانی بارش ریکارڈ

حالیہ بارش کے سلسلے کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک، چکوال، مردان، صوابی، مہمند اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے