Home / ہفتہ وار پیشگوئی / سردی کی لہر (12 سے 16 جنوری 2023) سے متعلّق پیشگوئی: بڑے پیمانے پر کُہرا پڑنے اور ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کی توقع

سردی کی لہر (12 سے 16 جنوری 2023) سے متعلّق پیشگوئی: بڑے پیمانے پر کُہرا پڑنے اور ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کی توقع

سردی کی لہر کے دوران متوقع کم سے کم درجہ حرارت

(ڈگری سینٹی گریڈ) جانیں:

 

پاراچنار، کالام اور زیارت: منفی 18 سے منفی 15

کوئٹہ اور قلّات: منفی 15 سے منفی 12

دالبندین اور نوکنڈی: منفی 13 سے منفی 10

چترال اور دیر: منفی 10 سے منفی 8

سبّی اور خضدار: منفی 6 سے منفی 3

تربت: 1 سے 4

اسلام آباد، اٹک، پشاور، کوہاٹ، مظفّرآباد، مینگورہ اور

بالاکوٹ: منفی 5 سے منفی 3

راولپنڈی، فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا، ڈی آئی خان،

ڈی جی خان، ملتان اور بہاولپور: منفی 4 سے منفی 2

مری اور ژوب: منفی 10 سے منفی 7

لاہور اور سیالکوٹ: منفی 3 سے 0

گوجرانوالہ اور ساہیوال: منفی 4 سے منفی 1

ایبٹ آباد اور چکوال: منفی 7 سے منفی 5

سکّھر: منفی 1 سے 1

جیکب آباد، لاڑکانہ، دادو، نوابشاہ اور مٹّھی: منفی 3

سے منفی 1

کراچی اور گوادر: 4 سے 7

حیدرآباد اور میرپور خاص: 1 سے 4

About Taha Amerjee

Check Also

16 تا 25 جنوری 2026 پیشگوئی : موسمیاتی ماڈلز کے مطابق سائبیریا کی برفیلی، یخ بستہ ہوائیں براہِ راست پورے پاکستان کو متاثّر کرتی نظر آرہی ہیں۔ درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گرنے کا امکان۔

کیا آپ پیشگوئی اس پر یقین کریں گے!؟؟؟ ایسی موسمی صورتحال جو کہ خطّے میں 100 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے