تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 14 نومبر 2022: گزشتہ روز اسلام آباد میں نومبر کے سرد ترین زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کا ریکارڈ برابر ہو گیا! اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانیں

14 نومبر 2022: گزشتہ روز اسلام آباد میں نومبر کے سرد ترین زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کا ریکارڈ برابر ہو گیا! اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانیں

مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر گزشتہ روز ملک کے تقریباً تمام

بالائی اور چند وسطی علاقوں میں بارش اور 6000 فٹ

سے بلند پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری رہا۔

زیادہ تر مقامات پر دن کے درجہ حرارت معمول سے 10

سے 15 ڈگری ٹھنڈے رہے جبکہ اسلام آباد شہر میں

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 13.2 ڈگری سینٹی گریڈ

سے تجاوز نہ کر سکا، جس سے نومبر کی تاریخ میں

ریکارڈ کئے گئے سرد ترین زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

کا ریکارڈ برابر ہو گیا۔ اس سے پہلے 27 نومبر 1986 کو

13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ حرارت اور اگلے

24 گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال درج ذیل فہرست

میں جانیں:

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی / رات میں خنکی
30.6 22.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.0 23.0 کراچی (سی ویو)
29.5 20.0 کراچی (بحریہ ٹاؤن)
خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی / رات میں خنکی 31.8 19.8 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی / رات میں خنکی 31.5 19.0 میرپور خاص
خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی / رات میں خنکی 32.0 16.5 نوابشاہ
خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی / رات میں خنکی 30.5 16.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی / رات میں خنکی 27.5 17.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی / رات میں خنکی 27.5 17.5 جیکب آباد
خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی / رات میں خنکی 28.5 17.5 لاڑکانہ
خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی / رات میں خنکی 29.0 15.5 موئنجو دڑو
خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی / رات میں خنکی 30.0 16.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی / رات میں خنکی 30.5 20.0 بدین
خشک ہوائیں / رات میں ٹھنڈ 31.8 15.5 چھور (عمرکوٹ)
خشک ہوائیں / رات میں ٹھنڈ 33.5 13.5 مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارلحکومت
ٹھنڈی ہوائیں / سردی میں اضافہ
13.2 9.5 اسلام آباد (شہر)
12.5 9.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
14.0 9.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
ٹھنڈی ہوائیں / سردی میں اضافہ
13.5 10.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
14.2 11.3 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2)
13.0 9.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
جزوی ابر آلود / سرد 4.6 2.2 مری
ٹھنڈی ہوائیں / سردی میں اضافہ 13.5 8.5 چکوال
ٹھنڈی ہوائیں / رات اور صبح کے وقت دھند / سموگ
19.2 12.2 سیالکوٹ (کینٹ)
19.5 13.2 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
ٹھنڈی ہوائیں / سردی میں اضافہ 19.0 11.7 جہلم
ٹھنڈی ہوائیں / رات اور صبح کے وقت دھند / سموگ 18.0 12.8 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
ٹھنڈی ہوائیں / رات اور صبح کے وقت دھند / سموگ
19.5 13.0 لاہور (ائیرپورٹ)
19.0 14.3 لاہور (شہر)
ٹھنڈی ہوائیں / رات اور صبح کے وقت دھند / سموگ 20.0 13.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
خشک ہوائیں / ٹھنڈ میں اضافہ 20.0 13.5 سرگودھا (ائیربیس)
خشک ہوائیں / ٹھنڈ میں اضافہ 20.6 12.0 جوہرآباد (خوشاب)
خشک ہوائیں / ٹھنڈ میں اضافہ 20.0 10.0 نورپورتھل
خشک ہوائیں / ٹھنڈ میں اضافہ 21.2 12.6 ڈی جی خان
خشک ہوائیں / ٹھنڈ میں اضافہ 21.5 13.6 ملتان (ائیرپورٹ)
خشک ہوائیں / ٹھنڈ میں اضافہ 22.3 15.2 بہاولپور (شہر)
خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی / رات میں ٹھنڈ 23.0 15.3 خانپور (رحیم یار خان)
خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی / رات میں ٹھنڈ 23.8 15.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
خشک اور سرد
15.5 9.0 پشاور (ائیرپورٹ)
15.5 8.6 پشاور (گالف کلب)
خشک اور سرد 15.3 9.5 تخت باہی (مردان)
خشک اور سرد 14.5 7.5 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
خشک / ٹھنڈ میں اضافہ 20.0 11.5 ڈی آئی خان (شہر)
خشک اور سرد 7.0 3.0 ایبٹ آباد (کاکول)
خشک اور سرد 9.0 5.8 بالاکوٹ
خشک اور سرد 9.0 4.0 سیدو شریف (مینگورہ)
خشک اور شدید سرد 7.2 0.5 چترال
خشک اور شدید سرد 6.0 2.0 دیر
خشک اور شدید سرد 6.8 -2.0 پاراچنار
خشک اور شدید سرد 0.3 -3.0 کالام
خشک اور شدید سرد 1.5 -2.5 مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
خشک اور شدید سرد 9.0 2.0 گلگت
خشک اور شدید سرد 4.0 -4.0 گوپس
خشک اور شدید سرد 3.8 -3.4 سکردو
خشک اور شدید سرد 2.5 -3.5 استور
خشک اور شدید سرد -3.0 -6.0 بابوسر
خشک اور سرد
8.8 6.0 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
9.0 6.3 مظفّرآباد (شہر)
خشک اور سرد 9.3 6.5 گڑھی دوپٹّہ
خشک اور سرد 12.6 8.5 کوٹلی
خشک اور سرد 5.3 3.0 راولاکوٹ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
خشک اور شدید سرد / سرد ہوائیں
12.5 1.0 کوئٹہ (سمنگلی)
13.5 4.3 کوئٹہ (بریوری)
خشک اور شدید سرد / سرد ہوائیں 11.0 0.0 قلّات
خشک اور سرد 20.0 12.0 بارکھان
خشک اور سرد 22.0 11.0 خضدار
خشک اور سرد 21.0 11.5 پنجگور
خشک ہوائیں / خوشگوار / رات میں ٹھنڈ 27.5 15.5 سبّی
خشک ہوائیں / خوشگوار / رات میں ٹھنڈ 32.5 17.0 بیلا (لسبیلہ)
خشک اور سرد 20.5 8.5 دالبندین
خشک اور سرد 24.0 12.5 نوکنڈی
شمال سے خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی 31.5 18.0 گوادر
شمال سے خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی 30.5 18.5 پسنی
شمال سے خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی 29.5 16.0 اورماڑا
شمال سے خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی 30.0 19.0 جیوانی
شمال سے خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی 31.5 19.0 تربت
خشک اور سرد / سرد ہوائیں 17.5 6.5 ژوب
خشک اور شدید سرد 5.5 -5.5 زیارت
خشک اور سرد / سرد ہوائیں 18.0 4.8 موسیٰ خیل بازار

About Taha Amerjee

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے