تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 13 نومبر 2022: مغربی ہواؤں کا سرد سلسلہ اور مزید بارش، برفباری کی خبر! آج کے درست درجہ حرارت جانیں

13 نومبر 2022: مغربی ہواؤں کا سرد سلسلہ اور مزید بارش، برفباری کی خبر! آج کے درست درجہ حرارت جانیں

تازہ ترین: کوئٹہ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں پہلے ہی بارش ہو شروع ہو چکی ہے جبکہ مالم جبّہ میں برفباری کی اطلاعات ہیں۔ آج رات ملک کے بالائی دو تہائی حصّے میں انتہائی سرد بارش کی توقع ہے جبکہ آج دن بھر گھنے بادلوں نے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 5 سے 10 ڈگری سرد رکھے!

آج رات سے کل شام کے دوران پشاور، راولپنڈی، اسلام آباد، ایبٹ آباد، فیصل آباد، لاہور، سیالکوٹ، میرپور، مظفّرآباد اور ملحقہ اضلاع اور علاقوں میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ کچھ علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ کل ابر آلود موسم کیساتھ نہایت سرد بارش ہو سکتی ہے! مالاکنڈ اور چترال سمیت خیبر پختونخواہ میں 6 ہزار فٹ سے بلند پہاڑوں اور مری سمیت کشمیر میں 7 ہزار فٹ کی بلندی تک برفباری کا امکان ہے۔ 8000 فٹ سے بلند مقامات پر 2 سے 4 انچ اور چند جبکہ چند ایک مقامات پر 6 انچ سے رائد برف پڑ سکتی ہے۔ کل دن کے درجہ حرارت ریکارڈ توڑ حد تک ٹھنڈے رہنے کا امکان ہے کیونکہ درجہ حرارت معمول سے 10 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ تک سرد ہونگے۔

آج کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں اپنے شہر میں متوقع موسم کا حال درج ذیل فہرست میں جانیں:

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
خشک اور گرم / صبح کے وقت ہلکی سموگ
31.5 18.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.0 23.7 کراچی (سی ویو)
31.0 19.0 کراچی (بحریہ ٹاؤن)
خشک اور گرم / صبح کے وقت ہلکی سموگ 33.2 16.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
خشک / گرد آلود دھند 33.0 16.0 میرپور خاص
خشک / گرد آلود دھند 33.0 15.5 نوابشاہ
خشک / گرد آلود دھند 31.0 15.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
خشک / گرد آلود دھند 31.5 15.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
خشک / گرد آلود دھند 29.5 17.0 جیکب آباد
خشک / گرد آلود دھند 31.5 17.0 لاڑکانہ
خشک / گرد آلود دھند 32.0 14.5 موئنجو دڑو
خشک / گرد آلود دھند 33.3 15.4 سیتا روڈ (ضلع دادو)
خشک / گرد آلود دھند 32.5 17.0 بدین
خشک / گرد آلود دھند 33.3 12.5 چھور (عمرکوٹ)
خشک / گرد آلود دھند 34.0 11.5 مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارلحکومت
تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان / سردی میں اضافہ
17.5 6.0 اسلام آباد (شہر)
16.5 6.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
17.9 6.8 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان / سردی میں اضافہ
18.0 7.4 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
19.0 10.0 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2)
18.5 7.7 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
ٹھنڈی بارش اور برفباری / سردی میں اضافہ 11.8 4.0 مری
گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری کا امکان 19.0 6.0 چکوال
ہلکی بارش / سردی میں اضافہ
24.3 7.6 سیالکوٹ (کینٹ)
24.1 10.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
ہلکی بارش / سردی میں اضافہ 22.0 9.5 جہلم
ہلکی بارش / سردی میں اضافہ 26.0 9.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
ہلکی بارش / سردی میں اضافہ
27.0 9.5 لاہور (ائیرپورٹ)
27.0 13.0 لاہور (شہر)
گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری / سردی میں اضافہ 25.5 11.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری / سردی میں اضافہ 25.5 11.5 سرگودھا (ائیربیس)
گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری / سردی میں اضافہ 25.5 10.5 جوہرآباد (خوشاب)
گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری / سردی میں اضافہ 25.5 8.8 نورپورتھل
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں 25.0 13.2 ڈی جی خان
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں 25.4 13.8 ملتان (ائیرپورٹ)
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں 28.8 14.8 بہاولپور (شہر)
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں 30.0 14.7 خانپور (رحیم یار خان)
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں 28.5 14.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
ہلکی بارش / سردی میں اضافہ
18.0 10.5 پشاور (ائیرپورٹ)
17.8 8.5 پشاور (گالف کلب)
ہلکی بارش / سردی میں اضافہ 17.5 9.3 تخت باہی (مردان)
ہلکی بارش / سردی میں اضافہ پرتہ کلے (ضلع مہمند)
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں 23.5 11.5 ڈی آئی خان (شہر)
ٹھنڈی بارش / سردی میں اضافہ 14.5 1.5 ایبٹ آباد (کاکول)
ٹھنڈی بارش / سردی میں اضافہ 16.5 4.5 بالاکوٹ
ٹھنڈی بارش / سردی میں اضافہ 17.5 2.0 سیدو شریف (مینگورہ)
ٹھنڈی بارش / سردی میں اضافہ 11.8 1.8 چترال
ٹھنڈی بارش / سردی میں اضافہ 12.8 2.0 دیر
ٹھنڈی بارش / سردی میں اضافہ 8.2 -0.5 پاراچنار
برفباری / سردی میں اضافہ 5.0 -3.0 کالام
برفباری / سردی میں اضافہ 5.5 -1.5 مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
ٹھنڈی بارش / سردی میں اضافہ 12.0 -3.6 گلگت
ٹھنڈی بارش اور برفباری / سردی میں اضافہ 7.0 -4.0 گوپس
ٹھنڈی بارش اور برفباری / سردی میں اضافہ 6.3 -6.0 سکردو
ٹھنڈی بارش اور برفباری / سردی میں اضافہ 3.5 -5.0 استور
برفباری / شدید سرد 0.0 -6.0 بابوسر
ٹھنڈی بارش / سردی میں اضافہ
16.5 5.2 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
17.0 6.5 مظفّرآباد (شہر)
ٹھنڈی بارش / سردی میں اضافہ 16.5 4.5 گڑھی دوپٹّہ
ٹھنڈی بارش / سردی میں اضافہ 17.7 6.2 کوٹلی
ٹھنڈی بارش / سردی میں اضافہ 12.5 -1.0 راولاکوٹ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
شمال مغرب کی سمت سے سرد ہوائیں / سردی میں اضافہ
17.5 6.9 کوئٹہ (سمنگلی)
18.8 7.5 کوئٹہ (بریوری)
شمال مغرب کی سمت سے سرد ہوائیں / سردی میں اضافہ 18.0 2.0 قلّات
شمال مغرب کی سمت سے سرد ہوائیں / سردی میں اضافہ 22.0 9.0 بارکھان
سرد ہوائیں / ٹھنڈ میں اضافہ 25.5 11.0 خضدار
سرد ہوائیں / ٹھنڈ میں اضافہ 27.0 11.0 پنجگور
موسم صاف / خشک 28.5 16.0 سبّی
موسم صاف / خشک 31.5 16.5 بیلا (لسبیلہ)
ٹھنڈی ہوائیں 26.5 10.0 دالبندین
ٹھنڈی ہوائیں 27.0 14.0 نوکنڈی
موسم صاف / خشک 31.0 18.0 گوادر
موسم صاف / خشک 30.0 18.0 پسنی
موسم صاف / خشک 29.0 17.0 اورماڑا
موسم صاف / خشک 29.5 20.5 جیوانی
موسم صاف / خشک 33.0 18.5 تربت
سرد ہوائیں / سردی میں اضافہ 19.0 8.0 ژوب
سرد ہوائیں / سردی میں اضافہ 9.5 0.0 زیارت
سرد ہوائیں / سردی میں اضافہ 21.0 5.5 موسیٰ خیل بازار

About w3badmin

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے