تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / گزشتہ روز ہمارے موسمی اسٹیشن اور رین گیجز پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار

گزشتہ روز ہمارے موسمی اسٹیشن اور رین گیجز پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار

گزشتہ روز ملک کے مختلف علاقوں میں سب سے زیادہ بارش اسلام آباد بحریہ انکلیو میی 26 ملی میٹر اور شہزاد ٹاون میں 25 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی پاکستان کے مختلف علاقوں میں ہمارے موسمی اسٹیشن اور رین گیجز پر کتنی بارش ہوئی جاننے کے لیے ٹیبل دیکھیں

کل بارش رین گیجز
13 ماڈل ٹاؤن، واہ
20.5 میانہ تھب (رین گیج)
23 غوری ٹاؤن (زون 4)
25 شہزاد ٹاؤن زون 4
0 سیکٹر B-17
6 رپہ یونیورسٹی (سیکٹر I-14)
24 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
0 بھاگو، گجرات
5 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
6 گوجرانوالہ (ہاشمی کالونی)
14 میانوالہ، تہ۔ پنڈی گھیب، اٹک
16 کسران، ٹی۔ پنڈی گھیب، اٹک
16 خاور، تہ۔ پنڈی گھیب، اٹک
0 ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور
0 مورو
کل بارش موسمی اسٹیشن
13 راولپنڈی: ویسٹریج
12.5 بحریہ ٹاؤن فیز 2
23 فورتھ روڈ
11 لالہزار
16 چکلالہ سکیم 3
16 بحریہ ٹاؤن فیز 8
15 گلشن آباد
NR منور کالونی
21 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
20.5 اسلام آباد: میانہ تھب (زون 5)
17 ڈی ایچ اے 2/ زراج
8.5 سیکٹر G-8/2
7.5 سیکٹر F-11/2
17 بنی گالہ
9.5 سیکٹر G-15/2
سیکٹر F-8/3
8.5 سیکٹر F-10/2
13 سیکٹر E-11/4
10.5 قائداعظم یونیورسٹی
11 شاہ اللہ دتہ
26 بحریہ انکلیو
nR سیکٹر 10/1
17 اٹک: واسع (حضرو)
34 مردان: ڈنڈاؤ
4.5 مہمند: پراتہ کلی
9 سیالکوٹ (چٹی شیخان)

About w3badmin

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے