تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 4 نومبر 2022: کل سے مغربی ہواؤں کے سلسلے کے سبب شمالی پنجاب، شمالی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

4 نومبر 2022: کل سے مغربی ہواؤں کے سلسلے کے سبب شمالی پنجاب، شمالی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

انشاءاللّه کل سے مغربی ہواؤں کے سلسلے میں شدّت کے سبب شمالی پنجاب، شمالی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ 7000 فٹ سے بلند مقامات پر برفباری کا امکان ہے۔

آج اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال درج ذیل فہرست میں جانیں:

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
جزوی ابر آلود اور مرطوب / صبح کے وقت مضافات میں دھند
34.3 19.4 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.1 24.1 کراچی (سی ویو)
33.6 19.0 کراچی (بحریہ ٹاؤن)
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت دھند 36.9 18.7 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت دھند 36.0 19.8 میرپور خاص
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت دھند 37.0 18.0 نوابشاہ
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت دھند 35.5 18.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت دھند 33.0 19.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت دھند 31.5 20.0 جیکب آباد
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت دھند 32.5 20.0 لاڑکانہ
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت دھند 33.5 19.0 موئنجو دڑو
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت دھند 33.5 20.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت دھند 34.0 20.0 بدین
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت دھند 36.0 18.0 چھور (عمرکوٹ)
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت دھند 38.0 18.0 مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارلحکومت
گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری کا امکان
26.2 13.3 اسلام آباد (شہر)
26.5 13.6 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
28.6 13.8 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری کا امکان
27.2 15.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
28.0 16.4 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2)
28.8 14.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
زیادہ تر ابر آلود / بارش 17.6 11.0 مری
گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری کا امکان 27.5 13.0 چکوال
زیادہ تر ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
28.5 14.2 سیالکوٹ (کینٹ)
28.1 16.2 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
زیادہ تر ابر آلود / کچھ بارش کا امکان 27.0 16.0 جہلم
زیادہ تر ابر آلود / کچھ بارش کا امکان 29.0 15.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
زیادہ تر ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
29.2 15.5 لاہور (ائیرپورٹ)
29.5 17.3 لاہور (شہر)
زیادہ تر ابر آلود / کچھ بارش کا امکان 30.3 16.8 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
زیادہ تر ابر آلود / کچھ بارش کا امکان 30.5 16.5 سرگودھا (ائیربیس)
جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان 30.1 15.0 جوہرآباد (خوشاب)
جزوی ابر آلود / ہوائیں 31.6 13.8 نورپورتھل
جزوی ابر آلود / ہوائیں 30.4 16.5 ڈی جی خان
جزوی ابر آلود / ہوائیں 30.0 18.3 ملتان (ائیرپورٹ)
جزوی ابر آلود / ہوائیں 33.8 17.0 بہاولپور (شہر)
جزوی ابر آلود / ہوائیں 33.0 18.5 خانپور (رحیم یار خان)
جزوی ابر آلود / ہوائیں 33.6 17.8 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
گرج چمک اور تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان
27.5 15.5 پشاور (ائیرپورٹ)
28.0 13.2 پشاور (گالف کلب)
گرج چمک اور تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان 27.5 14.5 تخت باہی (مردان)
گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری کا امکان 26.8 11.5 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
جزوی ابر آلود / ہوائیں 30.0 16.0 ڈی آئی خان (شہر)
ابر آلود / بارش اور ژالہ باری کا امکان 23.5 8.5 ایبٹ آباد (کاکول)
ابر آلود / بارش اور ژالہ باری کا امکان 24.5 10.9 بالاکوٹ
ابر آلود / بارش اور ژالہ باری کا امکان 24.5 9.0 سیدو شریف (مینگورہ)
ابر آلود / ٹھنڈی بارش 16.9 7.9 چترال
ابر آلود / ٹھنڈی بارش 21.5 8.0 دیر
ابر آلود / ٹھنڈی بارش 16.5 4.5 پاراچنار
ابر آلود / گر کر جمنے والی بارش/ رات میں برفباری 13.5 3.5 کالام
ابر آلود / گر کر جمنے والی بارش/ رات میں برفباری 13.0 7.0 مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
ابر آلود / ٹھنڈی بارش 20.5 3.3 گلگت
ابر آلود / گر کر جمنے والی بارش / رات میں برفباری 16.0 3.0 گوپس
ابر آلود / گر کر جمنے والی بارش / رات میں برفباری 16.8 -0.4 سکردو
ابر آلود / گر کر جمنے والی بارش / رات میں برفباری 14.5 2.5 استور
ابر آلود / برفباری 10.0 -1.0 بابوسر
ابر آلود / ٹھنڈی بارش
24.3 9.4 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
25.0 9.9 مظفّرآباد (شہر)
ابر آلود / ٹھنڈی بارش 23.0 9.0 گڑھی دوپٹّہ
ابر آلود / گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان 24.8 14.0 کوٹلی
ابر آلود / ٹھنڈی بارش 20.7 3.2 راولاکوٹ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
جزوی ابر آلود / ہوائیں
23.0 7.0 کوئٹہ (سمنگلی)
24.0 8.9 کوئٹہ (بریوری)
جزوی ابر آلود / ہوائیں 20.0 6.0 قلّات
جزوی ابر آلود / ہوائیں 28.5 14.5 بارکھان
جزوی ابر آلود / ہوائیں 28.5 14.0 خضدار
جزوی ابر آلود / ہوائیں 29.0 13.0 پنجگور
خشک اور گرم / ہوائیں 32.5 18.5 سبّی
خشک اور گرم / صبح کے وقت دھند 36.3 18.0 بیلا (لسبیلہ)
جزوی ابر آلود / ہوائیں 29.5 10.5 دالبندین
جزوی ابر آلود / ہوائیں 30.5 14.5 نوکنڈی
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت دھند 30.5 17.0 گوادر
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت دھند 31.0 18.5 پسنی
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت دھند 30.5 16.5 اورماڑا
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت دھند 29.0 19.0 جیوانی
گرم اور مرطوب / صبح کے وقت دھند 33.5 18.0 تربت
جزوی ابر آلود / ہوائیں 25.5 9.5 ژوب
جزوی ابر آلود / ہوائیں / سرد 16.0 -0.5 زیارت
جزوی ابر آلود / ہوائیں 27.0 8.6 موسیٰ خیل بازار

About w3badmin

Check Also

16 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 او زیادہ سے زیادہ 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

مغربی ہواؤں کے سلسلہ کے گزرنے کے بعد ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے