تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 31 اکتوبر 2022: مغربی ہواؤں کا پہلا سلسلہ آج پاکستان کو متاثّر کر رہا ہے۔ آج سے کل کے درمیان متوقع موسم کا حال اور گزشتہ روز کے درست درجہ حرارت جانیں

31 اکتوبر 2022: مغربی ہواؤں کا پہلا سلسلہ آج پاکستان کو متاثّر کر رہا ہے۔ آج سے کل کے درمیان متوقع موسم کا حال اور گزشتہ روز کے درست درجہ حرارت جانیں

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج پاکستان کے شمالی

علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے جس سے گلگت بلتستان،

شمالی خیبر پختونخواہ اور شمالی پنجاب میں بعض

مقامات پر بارش جبکہ 8000 فٹ سے بلند مقامات پر

برفباری ہو سکتی ہے۔

آپ کے شہر میں گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے درست درجہ

حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال

درج ذیل فہرست میں جانیں:

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
خشک اور گرم / ہوائیں/ رات میں خنکی
33.7 18.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.5 23.7 کراچی (سی ویو)
32.8 17.8 کراچی (بحریہ ٹاؤن)
خشک اور گرم / ہوائیں/ رات میں خنکی 35.5 18.8 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
خشک اور گرم / ہوائیں / رات میں خنکی 35.3 18.0 میرپورخاص
خشک اور گرم / ہوائیں / رات میں خنکی 36.0 17.5 نوابشاہ
خشک اور گرم / ہوائیں / رات میں خنکی 34.0 17.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
خشک اور گرم / ہوائیں / رات میں خنکی 35.0 18.0 سکّھر(ائیرپورٹ)
خشک اور گرم / ہوائیں / رات میں خنکی 32.0 19.5 جیکب آباد
خشک اور گرم / ہوائیں / رات میں خنکی 33.5 18.0 لاڑکانہ
خشک اور گرم / ہوائیں / رات میں خنکی 35.0 15.0 موئنجو دڑو
خشک اور گرم / ہوائیں / رات میں خنکی 35.0 16.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
خشک اور گرم / ہوائیں / رات میں خنکی 35.0 19.0 بدین
خشک اور گرم / ہوائیں / رات میں خنکی 36.5 16.0 چھور (عمرکوٹ)
خشک اور گرم / ہوائیں / رات میں خنکی 36.5 16.5 مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارلحکومت
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان
25.5 12.7 اسلام آباد (شہر)
25.5 13.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
25.6 16.2 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان
26.0 14.6 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
26.3 17.7 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2)
25.9 15.6 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان / سرد 16.5 8.7 مری
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان 26.5 13.5 چکوال
زیادہ تر ابر آلود
27.4 16.4 سیالکوٹ (کینٹ)
28.1 18.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
زیادہ تر ابر آلود 27.0 16.0 جہلم
زیادہ تر ابر آلود 28.0 16.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
زیادہ تر ابر آلود 30.4 14.3 لاہور (ائیرپورٹ)
زیادہ تر ابر آلود 29.7 17.3 لاہور (شہر)
زیادہ تر ابر آلود 30.5 15.4 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
زیادہ تر ابر آلود 29.0 16.0 سرگودھا (ائیربیس)
زیادہ تر ابر آلود 28.5 15.5 جوہرآباد (خوشاب)
جزوی ابر آلود / ہوائیں 30.5 13.5 نورپورتھل
جزوی ابر آلود / ہوائیں 30.5 16.0 ڈی جی خان
جزوی ابر آلود / ہوائیں 30.0 16.1 ملتان (ائیرپورٹ)
جزوی ابر آلود / ہوائیں 33.0 16.2 بہاولپور (شہر)
جزوی ابر آلود / ہوائیں 34.0 17.0 خانپور (رحیم یار خان)
جزوی ابر آلود / ہوائیں 33.6 17.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان
25.5 16.0 پشاور (ائیرپورٹ)
25.0 13.5 پشاور (گالف کلب)
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان 26.0 14.5 تخت باہی (مردان)
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان 24.8 11.3 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
جزوی ابر آلود / ہوائیں 29.5 15.0 ڈی آئی خان (شہر)
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان / سرد 19.5 7.5 ایبٹ آباد (کاکول)
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان / سرد 21.5 8.5 بالاکوٹ
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان / سرد 23.0 8.5 سیدو شریف (مینگورہ)
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان / سرد 16.2 6.1 چترال
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان / سرد 17.0 5.0 دیر
زیادہ تر ابر آلود / ہلکی بارش کا امکان / سرد 14.5 2.0 پاراچنار
زیادہ تر ابر آلود / گر کر جمنے والی بارش/ ہلکی برفباری 8.5 1.0 کالام
زیادہ تر ابر آلود / گر کر جمنے والی بارش/ ہلکی برفباری 10.5 3.5 مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
ابر آلود / بارش 17.5 6.0 گلگت
ابر آلود / بارش اور برفباری 10.5 2.5 گوپس
ابر آلود / بارش اور ہلکی برفباری 13.2 1.4 سکردو
ابر آلود / بارش اور برفباری 8.5 1.0 استور
ابر آلود / برفباری 6.5 -2.0 بابوسر
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان / ٹھنڈ
21.5 9.0 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
21.8 9.8 مظفّرآباد (شہر)
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان / ٹھنڈ 20.5 8.9 گڑھی دوپٹّہ
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان / ٹھنڈ 23.6 12.4 کوٹلی
ابر آلود / بارش / سرد 16.0 1.8 راولاکوٹ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
خشک اور سرد / ہوائیں
23.0 5.0 کوئٹہ (سمنگلی)
24.0 9.5 کوئٹہ (بریوری)
خشک اور سرد / ہوائیں 21.0 3.0 قلّات
خشک / ہوائیں 28.5 12.5 بارکھان
خشک / ہوائیں 27.5 11.0 خضدار
خشک / ہوائیں 30.0 13.8 پنجگور
خشک اور گرم / ہوائیں 33.0 18.5 سبّی
خشک اور گرم / ہوائیں 35.5 15.0 بیلا (لسبیلہ)
خشک اور دن میں گرم / ہوائیں / رات میں ٹھنڈ 30.0 9.5 دالبندین
خشک اور گرم / ہوائیں 32.5 14.0 نوکنڈی
شمال سے خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی 29.5 17.0 گوادر
شمال سے خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی 31.0 17.5 پسنی
شمال سے خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی 29.5 16.0 اورماڑا
شمال سے خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی 29.0 19.5 جیوانی
شمال سے خشک ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی 33.0 18.5 تربت
جزوی ابر آلود / ہوائیں 27.0 8.0 ژوب
خشک اور سرد / درجہ حرارت میں کمی 15.5 0.5 زیارت
جزوی ابر آلود / ہوائیں 28.4 8.5 موسیٰ خیل بازار

About Taha Amerjee

Check Also

20 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ۔ سکردو 6- کے کم سے کم درجہ حرارت کے ساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے