گزشتہ روز بارش کے بعد سرد ہواؤں نے درجہ حرارت
میں نمایاں کمی آئی۔ گلگت بلتستان اور شمالی خیبر
پختونخواہ میں درجہ حرارت معمول سے 7 سے 9 ڈگری
جبکہ خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں، بالائی اور
شمال مشرقی پنجاب میں درجہ حرارت معمول سے 3
سے 6 ڈگری کم رہے۔
اپنے شہر میں گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ
حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) اور آج سے اگلے 24 گھنٹوں
کے دوران متوقع موسم کا حال جاننے کیلئے درج ذیل
فہرست دیکھیں:
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | صوبہ سندھ |
گرم اور مرطوب / ہوائیں
|
32.1 | 20.8 | کراچی (ائیرپورٹ) |
27.0 | 24.0 | کراچی (سی ویو) | |
32.1 | 19.8 | کراچی (بحریہ ٹاؤن) | |
گرم اور مرطوب / ہوائیں | 33.7 | 19.1 | حیدرآباد (ائیرپورٹ) |
گرم اور مرطوب / ہوائیں | 33.5 | 19.0 | میرپورخاص |
خشک / ہلکی ہوائیں | 34.0 | 18.0 | نوابشاہ |
خشک / ہلکی ہوائیں | 33.5 | 18.0 | پڈعیدن (نوشہرو فیروز) |
خشک / ہلکی ہوائیں | 33.0 | 19.5 | سکّھر(ائیرپورٹ) |
خشک / ہلکی ہوائیں | 32.5 | 20.0 | جیکب آباد |
خشک / ہلکی ہوائیں | 33.0 | 20.0 | لاڑکانہ |
خشک / ہلکی ہوائیں | 33.3 | 18.5 | سیتا روڈ (ضلع دادو) |
خشک / ہلکی ہوائیں | 35.5 | 17.0 | مٹّھی (تھرپارکر) |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | وفاقی دارلحکومت |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں
|
23.2 | 12.3 | اسلام آباد (شہر) |
22.2 | 12.5 | اسلام آباد (ائیرپورٹ) | |
21.7 | 11.6 | اسلام آباد (میانہ تهب زون 5) | |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | صوبہ پنجاب |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں
|
23.5 | 13.5 | راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) |
22.8 | 15.2 | راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) | |
20.4 | 11.7 | بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی) | |
جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان / سرد | 11.4 | 4.0 | مری |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں | 22.5 | 10.5 | چکوال |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں
|
22.0 | 17.0 | سیالکوٹ (کینٹ) |
21.7 | 17.2 | سیالکوٹ (چٹّی شیخاں) | |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں | 20.5 | 13.8 | جہلم |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں | 22.8 | 16.0 | گوجرانوالہ (اروپ موڑ) |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں
|
28.2 | 17.5 | لاہور (ائیرپورٹ) |
27.3 | 18.6 | لاہور (شہر) | |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں | 26.0 | 15.5 | فیصل آباد (ائیرپورٹ) |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں | 26.0 | 16.0 | سرگودھا (ائیربیس) |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں | 28.2 | 15.6 | جوہرآباد (خوشاب) |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں | 29.0 | 14.5 | نورپورتھل |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں | 31.7 | 16.7 | ڈی جی خان |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں | 31.1 | 17.5 | ملتان (ائیرپورٹ) |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں | 33.1 | 18.0 | بہاولپور (شہر) |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں | 33.0 | 18.3 | خانپور (رحیم یار خان) |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں | 33.0 | 18.0 | ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | صوبہ خیبر پختونخواہ |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں
|
25.0 | 13.5 | پشاور (ائیرپورٹ) |
25.2 | 11.0 | پشاور (گالف کلب) | |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں | 25.5 | 13.0 | تخت باہی (مردان) |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں | 22.0 | 10.5 | پرتہ کلے (ضلع مہمند) |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ ہوائیں | 29.5 | 15.0 | ڈی آئی خان (شہر) |
جزوی ابر آلود / سرد | 16.4 | 6.8 | ایبٹ آباد (کاکول) |
جزوی ابر آلود / سرد | 19.0 | 9.1 | بالاکوٹ |
جزوی ابر آلود / سرد | 22.0 | 9.0 | سیدو شریف (مینگورہ) |
جزوی ابر آلود / سرد | 19.2 | 4.2 | چترال |
جزوی ابر آلود / سرد | 18.5 | 6.0 | دیر |
جزوی ابر آلود / سرد | 17.5 | -1.5 | پاراچنار |
جزوی ابر آلود / سرد | 9.0 | 0.0 | کالام |
جزوی ابر آلود / سرد | 7.5 | 0.5 | مالم جبّہ |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | گلگت بلتستان / آزاد کشمیر |
جزوی ابر آلود / سرد | 15.0 | 4.0 | گلگت |
جزوی ابر آلود / سرد | 8.5 | 3.0 | گوپس |
جزوی ابر آلود / سرد | 10.4 | 3.4 | سکردو |
جزوی ابر آلود / سرد | 7.0 | 1.5 | استور |
جزوی ابر آلود / سرد / کچھ برفباری کا امکان | 5.0 | -2.0 | بابوسر (9363 فٹ) |
جزوی ابر آلود / سرد / کچھ بارش کا امکان
|
19.5 | 8.7 | مظفّرآباد (ائیرپورٹ) |
20.5 | 9.4 | مظفّرآباد (شہر) | |
درجہ حرارت میں نمایاں کمی/ سرد | 20.0 | 11.2 | کوٹلی |
جزوی ابر آلود / سرد / کچھ بارش کا امکان | 14.5 | 5.0 | راولاکوٹ |
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | زیادہ سے زیادہ | کم سے کم | صوبہ بلوچستان |
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی
|
22.0 | 6.5 | کوئٹہ (سمنگلی) |
23.5 | 10.5 | کوئٹہ (بریوری) | |
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی | 19.0 | 3.5 | قلّات |
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی | 29.5 | 14.0 | خضدار |
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی | 33.0 | 19.0 | سبّی |
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی | 37.0 | 18.0 | بیلا (لسبیلہ) |
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی | 27.0 | 11.0 | دالبندین |
خشک / تیز ہوائیں (شمال) | 34.5 | 17.5 | گوادر |
خشک / تیز ہوائیں (شمال) | 37.5 | 20.0 | تربت |
مغرب/ شمال مغرب سے تیز ہوائیں/ درجہ حرارت میں نمایاں کمی | 24.5 | 12.0 | ژوب |
تیز ہوائیں / سردی میں نمایاں اضافہ | 16.0 | 0.0 | زیارت |
مغرب/ شمال مغرب سے تیز ہوائیں/ درجہ حرارت میں نمایاں کمی | 26.8 | 7.4 | موسیٰ خیل بازار |