تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / درجہ حرارت میں نمایاں کمی! موسم خوشگوار! راتوں میں خنکی۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

درجہ حرارت میں نمایاں کمی! موسم خوشگوار! راتوں میں خنکی۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان سے جا چکا ہے، جس کے

سبب درجہ حرارت میں کمی اور راتوں میں خنکی ہو

گئی ہے۔

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران اپنے شہر میں متوقع موسم

کا حال اور آج کے درست درجہ حرارت درج ذیل فہرست

میں جانیں:

شہر / سٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
کراچی (ائیرپورٹ) 17.5 35.0
خشک اور گرم
کراچی (سی ویو) 22.0 31.1
کراچی (بحریہ ٹاؤن) 16.8 35.0
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 18.0 36.7 خشک اور گرم
میرپور خاص 20.0 36.5 خشک اور گرم
نوابشاہ 18.0 34.5 خشک اور گرم
پڈعیدن (ضلع نوشہرو فیروز) 17.5 34.0 خشک اور گرم
سکّھر (ائیرپورٹ) 19.5 33.0 خشک اور گرم
جیکب آباد 20.5 31.5 خشک اور گرم
لاڑکانہ 19.5 31.5 خشک اور گرم
سیتا روڈ (ضلع دادو) 19.0 32.4 خشک اور گرم
مٹّھی (تھرپارکر) 17.5 38.0 خشک اور گرم
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
اسلام آباد (شہر) 15.0 26.7
خوشگوار / ہوائیں
اسلام آباد (ائیرپورٹ) 13.7 25.0
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 15.6 27.3
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 15.8 27.0
خوشگوار / ہوائیں
راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) 16.8 27.4
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی) 15.2 26.8
مری 8.0 15.6 موسم صاف / ہوائیں
چکوال 13.5 28.0 خوشگوار / ہوائیں
سیالکوٹ (کینٹ) 15.8 27.9
خوشگوار / ہوائیں
سیالکوٹ (چٹی شیخاں) 17.4 27.8
جہلم 17.2 29.5 خوشگوار / ہوائیں
گوجرانوالہ (اروپ موڑ) 15.8 29.1 خوشگوار / ہوائیں
لاہور (ائیرپورٹ) 15.8 29.5
خوشگوار / ہوائیں
لاہور (شہر) 17.4 30.2
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 17.6 31.2 خوشگوار / ہوائیں
سرگودھا (ایئربیس) 18.0 30.0 خوشگوار / ہوائیں
نورپور تھل 16.5 29.5 خشک / ہوائیں
ڈی جی خان 18.3 32.1 خشک / ہوائیں
ملتان (ائیرپورٹ) 21.6 33.2 خشک / ہوائیں
بہاولپور (شہر) 20.1 34.3 خشک اور گرم
رحیم یار خان (خانپور) 18.6 33.3 خشک اور گرم
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) 17.5 33.8 خشک اور گرم
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
پشاور (ائیرپورٹ) 17.0 27.5
خوشگوار / ہوائیں
پشاور (گالف کلب) 16.5 28.1
پرتہ کلے (ضلع مہمند) 14.5 24.1 خوشگوار / ہوائیں
ڈی آئی خان (شہر) 18.5 30.5 موسم صاف / خشک
ایبٹ آباد (کاکول) 9.5 21.0 موسم صاف / خشک / رات میں ٹھنڈ
بالاکوٹ 11.8 24.5 موسم صاف / خشک
مینگورہ (سیدو شریف) 13.5 24.5 موسم صاف / خشک
چترال 6.4 23.2 موسم صاف / خشک / رات میں ٹھنڈ
دیر 8.5 22.0 موسم صاف / خشک / رات میں ٹھنڈ
پاراچنار 2.5 20.0 خشک اور سرد
کالام 2.5 14.0 خشک اور سرد
مالم جبّہ 5.0 11.5 خشک اور سرد
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
گلگت 6.5 23.5 موسم صاف / خشک / رات میں ٹھنڈ
گوپس 6.5 19.0 خشک اور سرد
سکردو 6.6 17.0 خشک اور سرد
استور 4.5 12.5 خشک اور سرد
بابوسر (9363 فٹ) 0.0 11.5 خشک اور سرد
مظفّرآباد (ائیرپورٹ) 13.2 24.1
موسم صاف / خشک
مظفّرآباد (شہر) 14.0 24.5
کوٹلی 15.0 26.3 موسم صاف / خشک
راولاکوٹ 7.0 20.5 خشک اور سرد
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
کوئٹہ (سمنگلی) 2.0 21.5
خشک اور سرد / دن میں ہوائیں
کوئٹہ (بریوری) 5.5 23.5
قلّات -0.5 19.0 خشک اور سرد / دن میں ہوائیں
خضدار 12.5 27.0 موسم صاف / خشک/ ہوائیں
سبّی 19.0 34.0 موسم صاف / خشک/ ہوائیں
بیلا (لسبیلہ) 13.5 37.5 خشک اور گرم / رات میں خنکی
دالبندین 9.0 28.5 موسم صاف / خشک / رات میں ٹھنڈ
گوادر 14.0 34.5 خشک اور گرم
تربت 15.0 37.5 خشک اور گرم / تیز ہوائیں
ژوب 8.0 24.0 موسم صاف / خشک / رات میں ٹھنڈ
زیارت -4.0 15.0 خشک اور سرد
موسیٰ خیل 6.6 26.9 موسم صاف / خشک / رات میں ٹھنڈ

About w3badmin

Check Also

21 نومبر 2024: ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 6- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر کے کم سے کم درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے