تازہ ترین
Home / تازہ ترین ریڈار / تازہ ترین سیٹلائٹ کے مطابق اس وقت مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

تازہ ترین سیٹلائٹ کے مطابق اس وقت مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

تازہ ترین سیٹلائٹ کے مطابق اس وقت سیالکوٹ، گجرات، وزیر آباد، گوجرانوالہ، لالہ موسیٰ، کھاریاں ، بھمبر، کوٹلی, آزاد کشمیر، اور مینگورہ, سوات کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے طوفان تشکیل پا رہے ہیں اور ساتھ میں بارش اور تیز ہواؤں کا باعث بن رہے ہیں۔

اس وقت گوجرانوالہ اور اس کے گردونواح میں کالے بادلوں کا راج برقرار ہے. جب کہ مری میں آج بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے موسم مزید ٹھنڈا ہو گیا ہے

About w3badmin

Check Also

ٹیسٹ پوسٹ ،اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ جانئیے اس پوسٹ میں

اگلے 24 گھنٹوں کے دورن ملک کے مختلف مقامات پر موسم کیسا رہے گا ؟ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے