تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / آج مغربی ہواؤں کے سلسلے سے مزید بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ موسم ٹھنڈا ہو گیا! آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج مغربی ہواؤں کے سلسلے سے مزید بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ موسم ٹھنڈا ہو گیا! آج کے درست درجہ حرارت جانیں

پیشگوئی کے مطابق مغربی سلسلے نے آج پاکستان کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور ژالہ باری دی جس سے موسم خاصا ٹھنڈا ہو گیا۔

اگلے 24 گھنٹوں میں اپنے شہر میں موسم کی متوقع صورتحال اور آج کے درست درجہ حرارت سے باخبر ہونے کیلئے درج ذیل فہرست دیکھیں:

شہر / سٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
کراچی (ائیرپورٹ) 18.0 36.3
خشک اور گرم
کراچی (سی ویو) 23.1 30.2
کراچی (بحریہ ٹاؤن) 20.0 35.2
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 21.0 37.5 خشک اور گرم
میرپور خاص 20.0 37.0 خشک اور گرم
نوابشاہ 19.0 36.5 خشک اور گرم
پڈعیدن (ضلع نوشہرو فیروز) 19.0 36.0 خشک اور گرم
سکّھر (ائیرپورٹ) 20.0 34.0 خشک اور گرم
جیکب آباد 21.5 32.0 خشک اور گرم
لاڑکانہ 21.0 33.5 خشک اور گرم
سیتا روڈ (ضلع دادو) 21.5 33.6 خشک اور گرم
مٹّھی (تھرپارکر) 19.0 37.0 خشک اور گرم
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
اسلام آباد (شہر) 17.0 27.2
جزوی ابر آلود / گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان
اسلام آباد (ائیرپورٹ) 16.0 27.3
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 16.8 27.9
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 17.8 28.0
جزوی ابر آلود / گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان
راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) 19.8 28.8
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی) 17.1 28.8
مری 10.8 15.0 گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان
چکوال 13.0 28.5 جزوی ابر آلود / گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان
سیالکوٹ (کینٹ) 18.6 28.0
جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
سیالکوٹ (چٹی شیخاں) 19.2 28.3
جہلم 19.4 29.0 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
گوجرانوالہ (اروپ موڑ) 18.3 28.0 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
لاہور (ائیرپورٹ) 18.5 28.3
جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
لاہور (شہر) 18.2 28.5
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 18.5 29.5 گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری کا امکان
سرگودھا (ائیرپورٹ) 19.0 30.0 گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری کا امکان
نورپور تھل 16.5 30.5 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
ڈی جی خان 18.7 33.0 جزوی ابر آلود / ہوائیں
ملتان (ائیرپورٹ) 21.5 31.5 جزوی ابر آلود / ہوائیں
بہاولپور (شہر) 20.5 33.7 جزوی ابر آلود / ہوائیں
رحیم یار خان (خانپور) 20.1 35.0 جزوی ابر آلود / ہوائیں
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) 19.8 35.1 جزوی ابر آلود / ہوائیں
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
پشاور (ائیرپورٹ) 19.0 28.5
جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
پشاور (گالف کلب) 17.0 28.6
پرتہ کلے (ضلع مہمند) 17.0 25.5 گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری کا امکان
ڈی آئی خان (شہر) 18.5 31.5 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
ایبٹ آباد (کاکول) 7.0 20.5 گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری کا امکان
بالاکوٹ 12.0 25.5 گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری کا امکان
مینگورہ (سیدو شریف) 12.0 26.0 گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری کا امکان
چترال 6.3 23.9 زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان
دیر 8.5 23.5 زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان
پاراچنار 1.0 15.5 زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان
کالام 2.5 16.5 زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان
مالم جبّہ 5.5 12.0 زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
گلگت 6.2 23.5 زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان
گوپس 5.0 17.5 زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان
سکردو 3.4 19.4 زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان
استور 5.0 15.5 زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان
بابوسر (9363 فٹ) -0.5 12.5 زیادہ تر ابر آلود / بارش / برفباری کا امکان
مظفّرآباد (ائیرپورٹ) 12.2 25.1
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان
مظفّرآباد (شہر) 13.5 25.5
کوٹلی 17.2 26.6 زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان
راولاکوٹ 8.0 20.3 زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
کوئٹہ (سمنگلی) 1.5 21.0
خشک / دن میں ہوائیں
کوئٹہ (بریوری) 6.3 22.5
قلّات -1.5 19.0 خشک / دن میں ہوائیں
خضدار 13.0 27.5 جزوی ابر آلود / دن میں ہوائیں
سبّی 19.5 35.5 خشک اور گرم
بیلا (لسبیلہ) 15.0 38.5 خشک اور گرم
دالبندین 7.5 28.0 موسم صاف / خشک / دن میں ہوائیں
گوادر 14.0 34.5 خشک اور گرم
تربت 15.0 36.5 خشک اور گرم / تیز ہوائیں
ژوب 8.5 24.5 جزوی ابر آلود / دن میں ہوائیں
زیارت -4.5 16.5 خشک اور سرد
موسیٰ خیل 6.2 27.9 جزوی ابر آلود / دن میں ہوائیں

About w3badmin

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے