تازہ ترین
Home / تازہ ترین ریڈار / سیٹلائٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ اور کشمیر کے اکثر شمالی حصوں میں بادل ہیں اور کہیں کہیں بارش اور اونچے پہاڑوں پر برف پڑ رہی ہے

سیٹلائٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ اور کشمیر کے اکثر شمالی حصوں میں بادل ہیں اور کہیں کہیں بارش اور اونچے پہاڑوں پر برف پڑ رہی ہے

سیٹلائٹ کے مطابق خیبر پختو نخواہ اور کشمیر کے اکثر شمالی حصوں میں بادل موجود ہیں اور کہیں کہیں بارش اور اونچے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے
وادی سوات اور اس سےملحقہ علاقے اس وقت گرج چمک کے طوفان کی لپیٹ میں ہیں.
ملکہ کوہسار مری آج گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ دیکھا گیا جس کے باعث مری کا درجہ حرارت 11 ڈگری تک آگیا اور بارش 10 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی.
آج رات مالاکنڈ، ہزارہ. راولپنڈی. مظفرآباد اور میرپور کے علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک اور ہلکی آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے

 

About w3badmin

Check Also

ٹیسٹ پوسٹ ،اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ جانئیے اس پوسٹ میں

اگلے 24 گھنٹوں کے دورن ملک کے مختلف مقامات پر موسم کیسا رہے گا ؟ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے