گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے شمالی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے طوفان تشکیل پاے جس کے نتیجے میں جھنگ،لیہ سمیت فیصل آباد، راولپنڈی،گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن کے کچھ مقامات پر بارش ہوئی
اسی طرح خیبر پختون خواہ کے مشرقی اور جنوبی علاقوں ڈی آئ خان،ٹانک، بنوں میں بھی گرج چمک کے طوفان تشکیل پائے. جس کے باعث کچھ علاقوں میں اچھی بارش اور ژالہ باری اور بابوسرٹاپ پر برفباری ریکارڈ کی گئی
کشمیر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی
بارش (ملی میٹر)
کل بارش (ملی میٹر) گزشتہ 24 گھنٹوں میں پیر 26 ستمبر 2022
اسٹینز
بارش (ملی میٹر)
پنجاب
کرور (لیہ) 42
جھنگ 18
اوکاڑہ 14
نور پور تھل 13
ٹی ٹی سنگھ 10
ساہیوال 06
قصور 04
بھکر 03
ڈی جی خان (وہوا 03)
نارووال 02
سیالکوٹ (سٹی 01 اور اے / پی ٹریس)
فیصل آباد اور جوہر آباد ٹریس
خیبر پختون خواہ
ڈی آئی خان (سٹی 31 اور اے / پی 02)
تیراہ۔خیبر 20
بونیر 08
مالم جبہ، مہمند ڈیم اور غلنئی 04
مردان 02
کاکول اور بالاکوٹ 01
باچا خان اے/پی ٹریس
کشمیر
مظفرآباد (A/P 31 اور سٹی 24)
حرمین 02
گڑھی دوپٹہ ٹریس
گلگت بلتستان
بابوسر 18
استور 14
سکردو 06 بگروٹ 01