آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ، شمالی
پنجاب، آزاد کشمیر، شمال مشرقی بلوچستان اور جنوب
مغربی پنجاب مغربی ہواؤں کا ایک برق رفتار سلسلہ
جمعہ کی رات یا ہفتے کی صبح سے اتوار کی رات کے
درمیان متاثّر کر سکتا ہے۔ شمال وسطی بھارت میں
موجود ہوا کا کم دباؤ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں
اور مشرقی بلوچستان میں طاقتور گرج چمک کے
طوفانوں کی تشکیل کیلئے اچھی مقدار میں نمی والی
ہوائیں فراہم کریگا۔ ملک بھر میں محکمہ موسمیات اور
موسم کا حال کے ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت ملاحظہ
کریں:
صوبہ سندھ | کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | اگلے 24 گھنٹے کا موسم |
کراچی (ائیرپورٹ) | 25.5 | 30.1 |
گرم اور مرطوب / تیز ہوا
|
کراچی (سی ویو) | 25.3 | 26.9 | |
حیدرآباد (ائیرپورٹ) | 23.0 | 34.8 | گرم اور مرطوب / تیز ہوا |
میرپور خاص | 23.0 | 34.5 | گرم اور مرطوب / تیز ہوا |
نوابشاہ | 22.5 | 36.0 | گرم اور مرطوب / تیز ہوا |
سکّھر (ائیرپورٹ) | 22.5 | 37.0 | گرم اور مرطوب |
جیکب آباد | 24.5 | 35.5 | گرم اور مرطوب |
لاڑکانہ | 24.0 | 36.5 | گرم اور مرطوب |
سیتا روڈ (ضلع دادو) | 25.8 | 37.4 | گرم اور مرطوب |
مٹّھی (تھرپارکر) | 22.0 | 34.0 | گرم اور مرطوب / تیز ہوا |
وفاقی دارلحکومت | کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | اگلے 24 گھنٹے کا موسم |
اسلام آباد (شہر) | 21.6 | 32.5 |
آندھی، گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان
|
اسلام آباد (ائیرپورٹ) | 21.0 | 33.0 | |
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) | 21.6 | 33.3 | |
صوبہ پنجاب | کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | اگلے 24 گھنٹے کا موسم |
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) | 22.4 | 33.3 |
آندھی، گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان
|
راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن) | 25.1 | 34.4 | |
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی) | 23.6 | 33.6 | |
مری | 12.5 | 21.0 | مطلع جزوی ابر آلود / بارش |
چکوال | 18.5 | 34.0 | گرج چمک کے ساتھ کچھ علاقوں میں بارش کا امکان |
سیالکوٹ (کینٹ) | 23.0 | 31.2 |
گرج چمک کے ساتھ کچھ علاقوں میں بارش کا امکان
|
سیالکوٹ (چٹی شیخاں) | 23.8 | 31.2 | |
لاہور (ائیرپورٹ) | 22.1 | 29.5 |
گرج چمک کے ساتھ کچھ علاقوں میں بارش کا امکان
|
لاہور (شہر) | 22.4 | 30.0 | |
فیصل آباد (ائیرپورٹ) | 24.4 | 35.2 |
گرج چمک کے ساتھ کچھ علاقوں میں بارش کا امکان
|
سرگودھا (ائیرپورٹ) | 23.0 | 36.0 | گرج چمک کے ساتھ کچھ علاقوں میں بارش کا امکان |
نورپور تھل | 22.5 | 37.5 |
گرج چمک کے ساتھ کچھ علاقوں میں بارش کا امکان
|
ڈی جی خان | 23.5 | 36.0 | آندھی، گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان |
ملتان (ائیرپورٹ) | 26.6 | 36.5 | گرم اور مرطوب / گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان |
بہاولپور (شہر) | 23.5 | 36.6 | گرم اور مرطوب / گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان |
رحیم یار خان (خانپور) | 25.2 | 37.1 | گرم اور مرطوب / گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان |
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) | 26.5 | 37.8 | گرم اور مرطوب / گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان |
صوبہ خیبر پختونخواہ | کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | اگلے 24 گھنٹے کا موسم |
پشاور (ائیرپورٹ) | 24.0 | 35.0 |
آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
|
پشاور (گالف کلب) | 22.2 | 34.6 | |
پرتہ کلے (ضلع مہمند) | 31.6 | 20.9 | گرم اور مرطوب / گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان |
ڈی آئی خان (شہر) | 24.0 | 37.0 | آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان |
ایبٹ آباد (کاکول) | 13.5 | 26.5 | گرج چمک کے ساتھ کچھ علاقوں میں بارش کا امکان |
بالاکوٹ | 15.2 | 30.5 | گرج چمک کے ساتھ کچھ علاقوں میں بارش کا امکان |
پاراچنار | 5.0 | 22.5 | گرج چمک کے ساتھ کچھ علاقوں میں بارش کا امکان |
کالام | 5.0 | 21.5 | گرج چمک کے ساتھ کچھ علاقوں میں بارش کا امکان |
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر | کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | اگلے 24 گھنٹے کا موسم |
گلگت | 9.5 | 29.5 | گرم |
سکردو | 9.3 | 25.7 | گرم |
مظفّر آباد (ائیرپورٹ) | 16.2 | 31.0 |
گرج چمک کے ساتھ کچھ علاقوں میں بارش کا امکان
|
مظفّر آباد (شہر) | 17.3 | 31.4 | |
راولاکوٹ | 10.5 | 24.0 | مطلع جزوی ابر آلود / بارش |
صوبہ بلوچستان | کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | اگلے 24 گھنٹے کا موسم |
کوئٹہ (سمنگلی) | 9.5 | 27.5 | مطلع جزوی طور پر ابر آلود |
قلّات | 6.0 | 23.0 | موسم صاف |
خضدار | 16.5 | 31.0 |
گرج چمک کے ساتھ کچھ علاقوں میں بارش کا امکان
|
سبّی | 23.0 | 38.0 |
گرج چمک کے ساتھ کچھ علاقوں میں بارش کا امکان
|
بیلا (لسبیلہ) | 22.5 | 37.5 |
گرج چمک کے ساتھ کچھ علاقوں میں بارش کا امکان
|
دالبندین | 15.0 | 35.5 | گرم / تیز ہوا |
گوادر | 20.0 | 31.0 | گرم اور مرطوب / تیز ہوا |
تربت | 21.5 | 34.5 | گرم اور مرطوب / تیز ہوا |
زیارت | 0.5 | 20.5 | مطلع جزوی طور پر ابر آلود |