تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / بارش پر رپورٹ: گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران سندھ میں ریکارڈ کی گئی کُل بارش

بارش پر رپورٹ: گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران سندھ میں ریکارڈ کی گئی کُل بارش

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

بالخصوص سندھ اور بلوچستان میں مون سون کی

شدّت ریکارڈ توڑ رہی ہے، جس کے باعث کئی

مقامات پر جولائی میں بارش کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ

گئے ہیں۔

24 تا 26 جولائی (گزشتہ 72 گھنٹوں) میں

اپنے شہر میں ریکارڈ کی گئی کُل بارش کی مقدار درج

ذیل فہرست میں جانیں:

صوبہ سندھ:

گزشتہ 72 گھنٹوں (24 تا 26 جولائی 2022) میں ریکارڈ کی گئی کُل بارش (ملی میٹر)
صوبہ سندھ
شہر / ضلع سٹیشن بارش کی مقدار (ملی میٹر)
کراچی ضلع جنوبی
کلفٹن بیچ 265.5
ڈی ایچ اے فیز 6 230.5
سول لائنز (ڈی سی ساؤتھ) 230
صدر 203
ڈی ایچ اے فیز 2 ایکسٹینشن 175.5
ڈی ایچ اے فیز 2 148
کراچی ضلع مغربی
کیماڑی بندرگاہ 220.5
بلدیہ ٹاؤن 218.5
مسرور بیس 209
اورنگی ٹاؤن 113.5
کراچی ضلع کورنگی کورنگی ڈھائی نمبر 165
کراچی ضلع ملیر
گلشنِ حدید 213
بحریہ ٹاؤن 180
لانڈھی (قائدآباد) 178.4
ماڈل کالونی 156
ملیر کینٹ 150
ملیر جناح اسکوائر 141
کراچی ضلع شرقی
کے ڈی اے سکیم 33 145
فیصل بیس 126.5
ائیرپورٹ ایم او ایس 120.7
میٹ کامپلیکس جوہر بلاک 5 117
جناح ٹرمنل 108.2
کراچی ضلع وسطی
عزیز آباد 180.5
پاپوشنگر ناظم آباد 122
نارتھ ناظم آباد (بلاک A) 106.5
نارتھ کراچی 100
گڈاپ ٹاؤن
سرجانی ٹاؤن 171.3
سعدی ٹاؤن 152.7
گلشنِ میعمار (جمیعت الرشید) 98.9
شہر/ ضلع سٹیشن بارش کی مقدار (ملی میٹر)
بدین شہر 275
دادو
سیتا روڈ 147
شہر 58
ٹھٹّھہ مکلی 142.2
جیکب آباد شہر 82
حیدرآباد
ائیرپورٹ 81
ٹنڈو جام 60
شہید بینظیرآباد
سکرنڈ 63
نوابشاہ 27.4
نوشہرو فیروز
پڈعیدن 62.3
مورو (سبقی محلّہ) 34
لاڑکانہ
موئنجو دڑو 56
وکیل کالونی 53
موسمیات دفتر 34
سکّھر
روہڑی 49
ائیرپورٹ 37
تھرپارکر مٹّھی 37
عمرکوٹ چھور 20

 

 

About Taha Amerjee

Check Also

16 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 او زیادہ سے زیادہ 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

مغربی ہواؤں کے سلسلہ کے گزرنے کے بعد ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے