تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 15 جون 2022: گزشتہ روز گرمی ہے حبس کی شدّت قائم رہی۔ درست درجہ حرارت جانیں

15 جون 2022: گزشتہ روز گرمی ہے حبس کی شدّت قائم رہی۔ درست درجہ حرارت جانیں

گزشتہ رات شمال مشرقی پنجاب سیالکوٹ اور نارووال

میں پری مون سون بارش کا آغاز ہو گیا۔ تاہم گرمی اور

حبس کی شدّت ملک کے زیادہ تر میدانی علاقوں میں قائم ہے۔

پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں

درجہ حرارت معمول سے 2 سے 3 ڈگری زیادہ رہے جبکہ

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے زیادہ تر حصّوں

میں معمول سے 1 سے 2 ڈگری کم رہے۔

اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں آپکے شہر میں پری مون

سون بارشوں کی صورتحال اور گزشتہ روز ریکارڈ کئے

گئے درست درجہ حرارت درج ذیل فہرست میں جانیں:

صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کراچی (ائیرپورٹ) 28.5 33.6
تیز سمندری ہوائیں / رات اور صبح کے وقت بوندا باندی
کراچی (سی ویو) 28.0 29.5
کراچی (گڈاپ ٹاؤن) 27.0 34.1
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.4 38.5 گرم اور مرطوب / تیز ہوائیں
میرپور خاص 24.0 37.5 گرم اور مرطوب / تیز ہوائیں
نوابشاہ 25.0 41.5 شدید گرمی اور حبس
سکّھر (ائیرپورٹ) 26.5 43.0 شدید حبس، گرمی / آندھی اور بارش کا امکان
جیکب آباد 27.0 44.5 شدید حبس، گرمی / آندھی اور بارش کا امکان
لاڑکانہ 26.5 43.5 شدید حبس، گرمی / آندھی اور بارش کا امکان
مورو (شہر) 25.3 42.1 شدید حبس، گرمی / آندھی اور بارش کا امکان
سیتا روڈ (ضلع دادو) 26.0 42.8 شدید حبس، گرمی / آندھی اور بارش کا امکان
مٹّھی (تھرپارکر) 24.5 38.5 گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
اسلام آباد (شہر) 23.5 41.5
شدید آندھی کی انتباہ / بارش کا امکان
اسلام آباد (ائیرپورٹ) 25.2 43.0
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 28.4 43.0
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 26.0 42.5
شدید آندھی کی انتباہ / بارش کا امکان
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
مری 18.3 29.0 گرج چمک کیساتھ بارش
چکوال 23.0 43.0 شدید آندھی کی انتباہ / بارش کا امکان
سیالکوٹ (شہر) 24.0 41.6 شدید آندھی کی انتباہ / بارش کا امکان
لاہور (ائیرپورٹ) 29.3 42.0
شدید آندھی کی انتباہ / بارش کا امکان
لاہور (شہر) 30.5 42.5
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 28.9 42.7 شدید آندھی کی انتباہ / بارش کا امکان
سرگودھا (ائیرپورٹ) 29.0 43.5 شدید آندھی کی انتباہ / بارش کا امکان
نورپور تھل 26.0 46.0 شدید آندھی کی انتباہ / بارش کا امکان
ڈی جی خان 29.0 44.0 آندھی/ گرد کا طوفان / بارش
ملتان (ائیرپورٹ) 30.0 42.1 آندھی/ گرد کا طوفان / بارش
بہاولپور (شہر) 30.0 43.1 آندھی/ گرد کا طوفان / بارش
رحیم یار خان (خانپور) 28.5 42.0 آندھی/ گرد کا طوفان / بارش
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) 27.5 41.7 آندھی/ گرد کا طوفان / بارش
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
پشاور (ائیرپورٹ) 26.5 42.5
شدید آندھی کی انتباہ / بارش کا امکان
پشاور (گالف کلب) 23.4 43.0
مردان (تخت باہی) 24.5 40.5 شدید آندھی کی انتباہ / بارش کا امکان
ڈی آئی خان (شہر) 27.0 44.5 شدید گرم اور مرطوب / گرد کا طوفان
ایبٹ آباد (کاکول) 18.7 35.3 تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش
بالاکوٹ 21.5 39.0 تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش
مینگورہ (سیدو شریف) 20.0 40.0 تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش
چترال 12.3 35.7 تیز ہوائیں/ ابر آلود اور بارش
دیر 13.0 34.0 گرج چمک کیساتھ بارش
پاراچنار 9.0 27.5 گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری
کالام 8.5 27.0 گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری
پرتہ کلے (ضلع مہمند) 23.0 40.3 گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
گلگت 11.5 35.0 ابر آلود / بارش کا امکان
ہنزہ (حسن آباد) 10.5 27.0 ابر آلود / بارش کا امکان
سکردو 9.7 30.0 زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان
مظفّر آباد (ائیرپورٹ) 21.2 39.5
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش
مظفّر آباد (شہر) 22.6 40.0
راولاکوٹ 11.0 30.0 گرج چمک کیساتھ بارش
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کوئٹہ (سمنگلی) 16.0 34.5
تیز ہوائیں / مطلع زیادہ تر صاف
کوئٹہ (بریوری) 18.2 34.0
قلّات 14.0 31.0 تیز ہوائیں / مطلع زیادہ تر صاف
خضدار 21.0 37.5 تیز ہوا اور گرج چمک کیساتھ بارش
سبّی 26.5 45.0 تیز ہوا اور گرج چمک کیساتھ بارش
بیلا (لسبیلہ) 24.5 39.0 تیز ہوا اور گرج چمک کیساتھ بارش
دالبندین 22.5 41.0 تیز گرم ہوائیں / لُو
گوادر 24.5 32.0 تیز ہوائیں / گرم اور مرطوب
تربت 24.0 38.5 شدید گرم/ انتہائی تیز ہوائیں / بارش کا امکان
زیارت 6.5 25.5 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان

About Taha Amerjee

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے