تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / موسمی انتباہ / تازہ ترین: گرد آلود آندھی کا خدشہ

موسمی انتباہ / تازہ ترین: گرد آلود آندھی کا خدشہ

موسمی انتباہ / تازہ ترین: اٹک، ہزارہ، مالاکنڈ، راولپنڈی، اسلام آباد، میرپور، جہلم، چکوال, گجرات، سرگودھا اور کوٹلی میں اگلے 2 سے 4 گھنٹوں میں انتہائی شدید گرد کے طوفان / آندھی کے متاثّر کرنے کے 80 فیصد امکانات ہیں۔ کچھ دیر قبل پشاور اور کوہاٹ میں بھی شدید گرد آلود آندھی نے متاثّر کیا جہاں زیادہ سے زیادہ ہواؤں کی رفتار 110 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ علاقہ مکین احتیاط کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

مزید معلومات کے لیے: https://mosam.com.pk/2022/06/08/6-85/

 

 

 

About w3badmin

Check Also

9 اپریل 2025 : اسلام آباد/ راولپنڈی اور گلیات سمیت بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش، چند مقامات پر ژالہ باری

 پیش گوئی کے عین مطابق مغربی  ہواؤں کا سلسلہ ملک میں  بالائی خیبرپختونخوا سے ہوتا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے