تازہ ترین
Home / روزانہ کے درجہ حرارت / 25 مئی 2022: گزشتہ روز کے اصل درجہ حرارت

25 مئی 2022: گزشتہ روز کے اصل درجہ حرارت

گزشتہ روز موسم زیادہ تر صاف رہا اور درجہ حرارت

میں اضافہ بھی ہوا۔ تاہم مجموعی طور پر ملک بھر میں

درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری کم رہے۔

25 مئی کو اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت درج ذیل

فہرست میں جانیں:

صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ
کراچی (ائیرپورٹ) 27.0 34.2
کراچی (سی ویو) 26.1 29.1
کراچی (گڈاپ ٹاؤن) 25.8 35.2
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.4 38.5
میرپور خاص 25.5 38.0
نوابشاہ 25.0 41.0
سکّھر (ائیرپورٹ) 25.0 41.5
جیکب آباد 26.0 41.5
لاڑکانہ 26.5 41.5
مورو (شہر) 25.8 43.1
مٹّھی (تھرپارکر) 23.0 39.5
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ
اسلام آباد (شہر) 17.8 33.0
اسلام آباد (ائیرپورٹ) 16.9 33.5
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 18.7 34.5
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 19.0 33.3
راولپنڈی (بسالی گاؤں) 18.1 34.1
مری 11.8 20.5
چکوال 14.5 33.0
سیالکوٹ (کینٹ) 18.8 33.5
لاہور (ائیرپورٹ) 20.2 35.3
لاہور (شہر) 20.7 35.3
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 20.0 35.6
سرگودھا (ائیرپورٹ) 21.0 36.0
نورپور تھل 20.0 37.0
ڈی جی خان 23.5 38.5
ملتان (ائیرپورٹ) 22.5 37.2
بہاولپور (شہر) 23.6 40.4
رحیم یار خان (خانپور) 24.0 40.5
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ
پشاور (ائیرپورٹ) 22.0 35.0
پشاور (گالف کلب) 19.2 34.5
مردان (تخت باہی) 23.5 33.5
ڈی آئی خان (شہر) 21.5 37.0
ایبٹ آباد (کاکول) 12.0 26.5
بالاکوٹ 14.5 30.0
مینگورہ (سیدو شریف) 14.0 31.5
چترال 8.9 33.0
دیر 7.5 27.5
پاراچنار 6.0 26.0
کالام 4.5 21.0
پراٹا کلی (ضلع موہمند) 18.6 31.8
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ
گلگت 9.0 33.0
ہنزہ (حسن آباد) 8.0 25.5
سکردو 7.0 26.5
مظفّر آباد (شہر) 16.0 32.5
راولاکوٹ 8.0 23.5
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ
کوئٹہ (سمنگلی) 13.4 31.0
قلّات 10.0 29.0
خضدار 19.0 35.0
سبّی 26.0 41.5
بیلا (لسبیلہ) 23.5 38.0
دالبندین 18.0 40.5
گوادر 23.5 31.0
تربت 25.5 41.5
زیارت 4.0 23.0

About Taha Amerjee

Check Also

13 ستمبر 2024 : ملک میں ریکارڈ درست درجہ حرارت ۔ تربت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ، خشک اور مرطوب رہا ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے