تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 24 مئی 2022: آج بہار کے طرز پر موسم خوشگوار رہا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

24 مئی 2022: آج بہار کے طرز پر موسم خوشگوار رہا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج درجہ حرارت معمول سے 7 سے 10 ڈگری ٹھنڈے رہے۔

مغربی ہواؤں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد وسطی ایشیا

سے نسبتاً ٹھنڈی ہواؤں نے جہاں ایک طرف نمی والی

ہواؤں کا خاتمہ کیا، وہیں درجہ حرارت میں نمایاں کمی

بھی کی۔ بالائی علاقوں میں بالخصوص رات کے درجہ

حرارت خاصے ٹھنڈے رہے اور خنکی محسوس کی جا

سکتی تھی۔ اگلے 24 گھنٹوں میں اپنے شہر کی متوقع

موسمی صورتحال معلوم کرنے اور آج کے اصل درجہ

حرارت جاننے کیلئے درج ذیل فہرست دیکھیں:

صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کراچی (ائیرپورٹ) 26.5 35.0
گرم اور مرطوب / تیز سمندری ہوائیں
کراچی (سی ویو) 26.3 30.2
کراچی (گڈاپ ٹاؤن) 25.6 36.2
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 24.8 39.5 خشک اور شدید گرم
میرپور خاص 24.5 38.5 خشک اور شدید گرم
نوابشاہ 24.5 40.5 خشک اور شدید گرم
سکّھر (ائیرپورٹ) 26.0 39.5 خشک اور شدید گرم
جیکب آباد 26.5 41.0 خشک اور شدید گرم
لاڑکانہ 26.5 40.0 خشک اور شدید گرم
مورو (شہر) 29.7 41.8 خشک اور شدید گرم
مٹّھی (تھرپارکر) 23.5 40.0 خشک اور شدید گرم
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
اسلام آباد (شہر) 16.3 30.8
جزوی ابر آلود/ بارش کا امکان
اسلام آباد (ائیرپورٹ) 15.6 31.6
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 18.3 30.8
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 17.5 30.4
جزوی ابر آلود/ بارش کا امکان
راولپنڈی (بسالی گاؤں) 18.3 30.6
مری 10.2 19.8 جزوی ابر آلود/بارش کا امکان
چکوال 13.0 30.7 جزوی ابر آلود
سیالکوٹ (کینٹ) 16.8 29.8 جزوی ابر آلود
لاہور (ائیرپورٹ) 18.8 30.0
جزوی ابر آلود
لاہور (شہر) 20.4 30.8
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 19.2 32.5 جزوی ابر آلود / دن میں ہوا
سرگودھا (ائیرپورٹ) 19.5 32.5 جزوی ابر آلود / دن میں ہوا
نورپور تھل 16.5 34.5 موسم صاف / تیز ہوا
ڈی جی خان 21.5 35.5 موسم صاف/ تیز ہوا
ملتان (ائیرپورٹ) 21.8 34.1 موسم صاف/ تیز ہوا
بہاولپور (شہر) 23.0 34.6 موسم صاف/ ہوا
رحیم یار خان (خانپور) 23.5 37.3 موسم صاف/ ہوا
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
پشاور (ائیرپورٹ) 19.5 33.5
موسم صاف / ہوائیں
پشاور (گالف کلب) 16.8 32.9
مردان (تخت باہی) 16.5 32.3 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
ڈی آئی خان (شہر) 20.0 36.0 موسم صاف / گرم
ایبٹ آباد (کاکول) 10.5 24.5 جزوی ابر آلود / خوشگوار
بالاکوٹ 14.6 29.0 جزوی ابر آلود / خوشگوار
مینگورہ (سیدو شریف) 14.0 30.0 جزوی ابر آلود / خوشگوار
چترال 5.0 26.2 جزوی ابر آلود / خوشگوار
دیر 3.0 25.0 جزوی ابر آلود / خوشگوار
پاراچنار 2.5 19.0 جزوی ابر آلود / خوشگوار
کالام 1.5 18.8 جزوی ابر آلود / خوشگوار
پراٹا کلی (ضلع موہمند) 15.8 29.8 خوشگوار/ تیز ہوا
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
گلگت 7.5 26.0 جزوی ابر آلود
ہنزہ (حسن آباد) 7.0 20.0 جزوی ابر آلود
سکردو 6.3 20.6 جزوی ابر آلود
مظفّر آباد (شہر) 17.0 30.0 جزوی ابر آلود
راولاکوٹ 7.5 21.0 جزوی ابر آلود
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کوئٹہ (سمنگلی) 8.0 29.0 موسم صاف/ تیز ہوا
قلّات 5.0 26.0 موسم صاف/ تیز ہوا
خضدار 17.5 34.0 جزوی ابر آلود / تیز ہوائیں
سبّی 26.0 40.5 شدید گرم / تیز ہوائیں
بیلا (لسبیلہ) 24.5 42.5 شدید گرم اور خشک / تیز ہوا
دالبندین 16.5 36.0 گرم / تیز گرد آلود ہوائیں
گوادر 24.0 32.5 خشک اور گرم / تیز ہوائیں
تربت 26.0 41.5 شدید گرم/ انتہائی تیز گرد آلود ہوائیں
زیارت 1.0 20.5 موسم صاف / دن میں ہوائیں

About Taha Amerjee

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے