تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 23 مئی 2022: درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔ پہاڑی مقامات پر بارش ہوتی رہیگی۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

23 مئی 2022: درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔ پہاڑی مقامات پر بارش ہوتی رہیگی۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتنا طاقتور تھا کہ پورے ملک

میں وسطی ایشیا سے خشک اور نسبتاً سرد ہوائیں

پاکستان میں داخل ہوئیں، جس کے سبب ہوا میں نمی

میں بتدریج کمی ہوئی اور موسم خشک ہو گیا۔

ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں 5 سے 10

ڈگری جبکہ جنوبی حصّوں میں 3 سے 5 ڈگری کمی ہوئی

جس کے سبب آج درجہ حرارت معمول سے 5 سے 8

ڈگری ٹھنڈے رہے۔ بابوسر میں بھی غیر معمولی برفباری

ہوئی جو کہ 3.5 انچ ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم

درجہ حرارت منفی 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔

آج اپنے شہر کے درست درجہ حرارت اور اگلے روز کی

متوقع موسمی صورتحال درج ذیل فہرست میں جانیں:

صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کراچی (ائیرپورٹ) 28.1 38.6
گرم اور مرطوب / تیز سمندری ہوائیں
کراچی (سی ویو) 27.0 29.3
کراچی (گڈاپ ٹاؤن) 27.2 39.6
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 26.5 43.6 خشک اور شدید گرم
میرپور خاص 25.0 41.5 خشک اور شدید گرم
نوابشاہ 26.5 45.0 خشک اور شدید گرم
سکّھر (ائیرپورٹ) 26.5 43.5 خشک اور شدید گرم
جیکب آباد 28.0 44.5 خشک اور شدید گرم
لاڑکانہ 27.0 45.5 خشک اور شدید گرم
مورو (شہر) 31.7 49.8 خشک اور شدید گرم
مٹّھی (تھرپارکر) 24.0 40.0 خشک اور شدید گرم
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
اسلام آباد (شہر) 19.5 29.5
جزوی ابر آلود/ بارش کا امکان
اسلام آباد (ائیرپورٹ) 19.5 30.5
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 23.3 30.6
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 22.0 30.0
جزوی ابر آلود/ بارش کا امکان
راولپنڈی (بسالی گاؤں) 21.4 28.7
مری 12.0 18.1 جزوی ابر آلود/بارش کا امکان
چکوال 17.0 28.7 جزوی ابر آلود
سیالکوٹ (کینٹ) 21.8 30.6 جزوی ابر آلود
لاہور (ائیرپورٹ) 21.4 33.0
جزوی ابر آلود
لاہور (شہر) 21.8 33.5
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 23.0 33.5 جزوی ابر آلود / دن میں ہوا
سرگودھا (ائیرپورٹ) 22.5 32.5 جزوی ابر آلود / دن میں ہوا
نورپور تھل 25.0 34.0 موسم صاف / تیز ہوا
ڈی جی خان 28.0 36.5 موسم صاف/ تیز ہوا
ملتان (ائیرپورٹ) 28.0 34.5 موسم صاف/ تیز ہوا
بہاولپور (شہر) 28.5 39.0 موسم صاف/ ہوا
رحیم یار خان (خانپور) 28.0 37.0 موسم صاف/ ہوا
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
پشاور (ائیرپورٹ) 24.5 34.0
جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
پشاور (گالف کلب) 20.8 34.7
مردان (تخت باہی) 20.0 31.0 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
ڈی آئی خان (شہر) 27.0 35.5 موسم صاف / گرم
ایبٹ آباد (کاکول) 15.5 23.0 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
بالاکوٹ 15.0 27.0 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
مینگورہ (سیدو شریف) 14.0 28.0 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
چترال 6.6 19.5 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
دیر 8.5 23.0 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
پاراچنار 4.0 23.5 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
کالام 2.5 11.5 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
پراٹا کلی (ضلع موہمند) 19.5 32.2 خوش اور گرم/ تیز ہوا
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
گلگت 9.2 24.0 جزوی ابر آلود / ہلکی بارش
ہنزہ (حسن آباد) 4.0 19.0 جزوی ابر آلود / ہلکی بارش
سکردو 7.5 20.6 جزوی ابر آلود / ہلکی بارش
مظفّر آباد (شہر) 18.5 28.5 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
راولاکوٹ 8.0 20.0 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کوئٹہ (سمنگلی) 12.5 25.0 موسم صاف/ تیز ہوا
قلّات 9.0 22.0 موسم صاف/ تیز ہوا
خضدار 18.5 32.5 جزوی ابر آلود / تیز ہوائیں
سبّی 29.0 42.5 شدید گرم / تیز ہوائیں
بیلا (لسبیلہ) 24.5 44.2 شدید گرم اور خشک / تیز ہوا
دالبندین 15.5 34.5 گرم / تیز گرد آلود ہوائیں
گوادر 24.0 38.5 خشک اور گرم / تیز ہوائیں
تربت 26.0 44.0 شدید گرم/ انتہائی تیز گرد آلود ہوائیں
زیارت 6.3 18.3 موسم صاف / دن میں ہوائیں

 

About Taha Amerjee

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے