ہدایت برائے عوام الناس:
1) گرم درجہ حرارت میں سب سے زیادہ متاثر بچے ہوتے ہیں۔ احتیاطی تدابیر کے لئے لیے اگلے دو پوسٹر پڑھیں:
2) گرم درجہ حرارت سے کیسے بچا جائے اور اپنے آپ کو کیسے بچایا جائے۔ احتیاطی تدابیر کے لیے یہ پوسٹر پڑھیں:
3) شدید گرمی سے بے ہوشی اور حالت بگڑنے کی کیا علامات کیا ہیں اور کیا حکمت عملی اپنائی جائے؟ اگلا پوسٹر ضرور پڑھیں:
4) ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ افراد کے لیے ہدایات اس پوسٹر میں پڑھیں: