Home / بارش پر رپورٹ / گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ کی جانے والی بارش کی مقدار (ملی میٹر):

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ کی جانے والی بارش کی مقدار (ملی میٹر):

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ کی جانے والی بارش کی مقدار (ملی میٹر):

خیبرپختونخوا: تیرا (خیبر ایجنسی) 75, دیر (38 زیریں، بالائی 30)، کالام 34، مالم جبہ 33، دروش 31، چترال 27، سیدو شریف 19، میرکھانی 17، بونیر 16، پشاور (ائرپورٹ 09، سٹی 07)، پٹن، تخت بائی, مردان 07، بنوں 05، کاکول 04، پاراچنار، بالاکوٹ 03، چراٹ 02،

اسلام آباد: G-8.. 22, نیول اینکریج 19, بنی گالا 11, قائداعظم یونیورسٹی 8,زیروپوائنٹ ،سیدپور08, زراج /ڈی ایچ اے 2۔ 6 ائرپورٹ 02)

کشمیر: راولاکوٹ 19، گڑھی دوپٹہ 16، مظفر آباد (ائرپورٹ 07، سٹی 05)، کوٹلی 04، ملی میٹر

پنجاب: بہاولنگر 11، خان پور 08، سیالکوٹ (سٹی 07)، راولپنڈی (شمس آباد 05، چکلالہ اور 04 4th Road , بحریہ ٹاؤن 3 ملی میٹر)، منڈی بہاؤالدین، منگلا 04، جہلم 03، ٹوبہ ٹیک سنگھ 02، فیصل آباد 01،

بلوچستان: سبی 02 اور گلگت بلتستان: گوپس میں01ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

About w3badmin

Check Also

10 فروری 2026 : خیبر پختونخوا ، راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں مختلف مقامات پر ہلکی تا درمیانی بارش ریکارڈ

حالیہ بارش کے سلسلے کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک، چکوال، مردان، صوابی، مہمند اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے