تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / شمال وسطی پنجاب، مظفرآباد اور خیبرپختونخوا کے شمال مشرقی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

شمال وسطی پنجاب، مظفرآباد اور خیبرپختونخوا کے شمال مشرقی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت مغربی اور شمالی پنجاب: لیہ میانوالی، نورپورتھل، چکوال, اٹک اور اسلام آباد کے شمال میں موجود ہیں۔ طاقتور طوفان اس وقت ہزارہ مالاکنڈ سوات اور مردان کے گردونواح میں بھی موجود ہیں اور شمال کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ آئندہ چند گھنٹوں میں آزاد کشمیر(مظفرآباد), وادیے کاغان، اور کرم کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ اولے پڑنے اور بارش کا امکان ہے-

اس کے علاوہ میانوالی، خوشاب، سرگودھا، راولپنڈی/اسلام آباد, منڈی بہاوالدین اور کوہاٹ میں بھی چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ہو سکتی ہے۔

About w3badmin

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے