تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / موسمی انتباہ: آئندہ چند گھنٹوں میں پنجاب کے شمالی علاقوں میں تیز گرد آلود آندھی کا امکان۔

موسمی انتباہ: آئندہ چند گھنٹوں میں پنجاب کے شمالی علاقوں میں تیز گرد آلود آندھی کا امکان۔

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت خیبرپختونخواہ کے
ایک بڑے حصے میں موجود ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان اور بھکر
سے لے کر اس وقت کالام تک موجود ہیں۔ آئندہ چند گھنٹوں
میں راولپنڈی،  اسلام آباد،  چکوال، جہلم،  سرگودھا ، بھکر،
میانوالی  اور گردونواح میں تیز گرد آلود آندھی کے ساتھ
کہیں کہیں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ آندھی کی رفتار 80 سے
100 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔

About w3badmin

Check Also

9 اپریل 2025 : اسلام آباد/ راولپنڈی اور گلیات سمیت بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش، چند مقامات پر ژالہ باری

 پیش گوئی کے عین مطابق مغربی  ہواؤں کا سلسلہ ملک میں  بالائی خیبرپختونخوا سے ہوتا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے