آج درجہ حرارت ملک کے اکثر علاقوں میں معمول سے چھ سے دس ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھے۔ کئی علاقوں میں کل مزید ایک یا دو ڈگری اضافہ کا امکان ہے۔ اس کے بعد مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کو متاثر کرے گا، جس سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوگی ۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ دن کے درجہ حرارت میں مزید 1 سے 2 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔
نمی کے تناسب میں پچھلے دو دن کمی واقع ہوئی ہے اور یہ فی الحال معمول سے کم رہنے کا امکان ہے۔ ہوا کی رفتار معمول کے مطابق یا معمول سے زیادہ رہے گی۔ بارش کا کہاں امکان ہے؟
ہفتے کی شام یا رات کو ہزارہ، مالاکنڈ، کشمیر کے پہاڑی علاقوں اور گلگت بلتستان کے چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے اکثر حصّوں میں موسم خشک رہیگا اور دھوپ تیز ہو گی۔
شہر / اسٹیشن | کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | کل کا موسم کا حال |
اسلام آباد (شہر) | 10.0 | 31.9 |
موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
|
اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) | 11.7 | 30.0 | |
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) | 13.9 | 31.7 | |
صوبہ بلوچستان | کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | کل کا موسم کا حال |
کوئٹہ (سمنگلی) | 4.5 | 25.0 | موسم صاف / تیز ہوا |
تربت (ائیرپورٹ) | 16.5 | 38.0 | موسم صاف / تیز ہوا/ بہت گرم |
زیارت | -3.0 | 16.5 | مطلع جزوی طور پر ابر آلود |
بیلا (لسبیلہ) | 16.0 | 40.5 | موسم صاف / تیز ہوا/ بہت گرم |
خضدار | 12.0 | 30.0 | موسم صاف / تیز ہوا/ گرم |
گوادر | 15.5 | 34.0 | موسم صاف / تیز ہوا/ گرم |
دالبندین | 10.5 | 30.5 | موسم صاف / تیز ہوا/ گرم |
صوبہ سندھ | کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | کل کا موسم کا حال |
کراچی (ائیرپورٹ) | 18.3 | 37.0 |
موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
|
کراچی (سی ویو) | 22.5 | 28.0 | |
حیدرآباد (ائیرپورٹ) | 18.0 | 40.4 | موسم صاف / تیز ہوا/ بہت گرم |
سکّھر (ائیرپورٹ) | 18.5 | 38.0 | موسم صاف / تیز ہوا/ گرم |
نوابشاہ (ائیرپورٹ) | 17.0 | 42.0 | موسم صاف / بہت گرم |
مورو (شہر) | 17.1 | 42.5 | موسم صاف / بہت گرم |
میرپور خاص | 18.0 | 40.0 | موسم صاف / تیز ہوا/ بہت گرم |
صوبہ پنجاب | کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | کل کا موسم کا حال |
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) | 13.0 | 31.5 |
موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
|
راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) | 16.7 | 32.0 | |
چکوال | 8.5 | 30.0 | موسم صاف |
مری | 10.8 | 22.0 | موسم صاف |
لاہور (ائیرپورٹ) | 17.9 | 34.1 |
موسم صاف / گرم
|
لاہور (شہر) | 19.8 | 34.0 | |
فیصل آباد (ائیرپورٹ) | 16.5 | 34.3 | موسم صاف / گرم |
سیالکوٹ (شہر) | 14.3 | 33.3 | موسم صاف / گرم |
بہاولپور (شہر) | 17.1 | 38.4 | موسم صاف / گرم |
ملتان (ائیرپورٹ) | 18.4 | 37.1 | موسم صاف / گرم |
بھكّر | 16.0 | 34.5 | موسم صاف / گرم |
سرگودھا (ائیرپورٹ) | 15.5 | 36.0 | موسم صاف / گرم |
ڈی جی خان | 17.2 | 37.5 | موسم صاف / گرم |
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر | کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | کل کا موسم کا حال |
گلگت | 3.0 | 22.0 | مطلع جزوی طور پر ابر آلود |
مظفّرآباد (شہر) | 8.6 | 30.0 | مطلع جزوی طور پر ابر آلود |
راولاکوٹ | 4.5 | 26.5 | مطلع جزوی طور پر ابر آلود |
سکردو | 1.4 | 16.4 | ابر آلود |
صوبہ خیبر پختونخواہ | کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | کل کا موسم کا حال |
پشاور (ائیرپورٹ) | 16.0 | 33.3 | موسم صاف / گرم |
مردان | 13.3 | 31.8 | موسم صاف / گرم |
ڈی آئی خان (شہر) | 16.5 | 36.0 | موسم صاف / گرم |
ایبٹ آباد (کاکول) | 7.5 | 27.0 | مطلع جزوی طور پر ابر آلود |
بالاکوٹ | 8.7 | 29.0 | مطلع جزوی طور پر ابر آلود |
چترال | 3.3 | 23.3 | مطلع جزوی طور پر ابر آلود |
پاراچنار | 2.0 | 22.5 | جزوی ابر آلود / بارش کا امکان |
کالام | 1.0 | 19.0 | جزوی ابر آلود / بارش کا امکان |