تازہ ترین
Home / روزانہ کے درجہ حرارت / اس ہفتے کے آخر میں موسم کا حال کیا ہوگا؟ آج درجہ حرارت کتنے تھے؟

اس ہفتے کے آخر میں موسم کا حال کیا ہوگا؟ آج درجہ حرارت کتنے تھے؟

آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ دن کے درجہ حرارت میں مزید دو سے چار ڈگری اضافے کا امکان ہے۔

نمی کے تناسب میں پچھلے دو دن کمی واقع ہوئی ہے اور یہ فی الحال معمول سے کم رہنے کا امکان ہے۔ ہوا کی رفتار معمول کے مطابق یا معمول سے زیادہ رہے گی۔ بارش کا کہاں امکان ہے؟

ہفتے کی شام یا رات کو ہزارہ، مالاکنڈ، کشمیر کے پہاڑی علاقوں اور گلگت بلتستان کے چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے اکثر حصّوں میں موسم خشک رہیگا اور دھوپ تیز ہو گی۔

شہر / اسٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
اسلام آباد (شہر) 11.5 29.0
موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 11.0 28.4
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 15.0 29.3
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
کوئٹہ (سمنگلی) 6.0 23.0 موسم صاف / تیز ہوا
تربت  17.5 38.0 موسم صاف / تیز ہوا/ بہت گرم
زیارت -3.0 16.0 مطلع جزوی طور پر ابر آلود
بیلا (لسبیلہ) 15.5 39.5 موسم صاف / تیز ہوا/ بہت گرم
خضدار 11.0 29.0 موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
گوادر 15.5 34.0 موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
دالبندین 11.0 29.5 موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
کراچی (ائیرپورٹ) 21.5 37.5
موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
کراچی (سی ویو) 22.5 29.5
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 19.0 38.2 موسم صاف / تیز ہوا/ بہت گرم
سکّھر (ائیرپورٹ) 17.5 35.5 موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
نوابشاہ (ائیرپورٹ) 17.5 38.5 موسم صاف / بہت گرم
مورو 19.0 39.1 موسم صاف / بہت گرم
میرپور خاص 19.5 38.5 موسم صاف / تیز ہوا/ بہت گرم
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 14.2 29.6
موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) 18.0 30.5
چکوال 10.0 28.5 موسم صاف
مری 9.5 20.2 موسم صاف
لاہور (ائیرپورٹ) 17.8 32.5
موسم صاف / گرم
لاہور (شہر) 20.5 32.7
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 17.5 32.5 موسم صاف / گرم
سیالکوٹ (کینٹ)  16.0 32.4 موسم صاف / گرم
بہاولپور (شہر) 18.4 35.5 موسم صاف / گرم
ملتان (ائیرپورٹ) 18.8 35.1 موسم صاف / گرم
بھكّر 17.5 34.5 موسم صاف / گرم
سرگودھا (ائیرپورٹ) 16.5 35.5 موسم صاف / گرم
ڈی جی خان 17.0 35.5 موسم صاف / گرم
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
گلگت 4.0 20.0 ابر آلود
مظفّرآباد (شہر) 11.5 28.0 ابر آلود / بارش کا امکان
راولاکوٹ 5.5 22.0 مطلع جزوی طور پر ابر آلود
سکردو 2.4 14.8 ابر آلود
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
پشاور (ائیرپورٹ) 15.5 32.0 موسم صاف / گرم
مردان 14.3 31.0 موسم صاف / گرم
ڈی آئی خان (شہر) 17.0 34.0 موسم صاف / گرم
ایبٹ آباد (کاکول) 7.0 22.0 ابر آلود / بارش کا امکان
بالاکوٹ 8.0 26.5 آندھی، بارش اور ژالہ باری
چترال 2.9 23.2 مطلع جزوی طور پر ابر آلود
پاراچنار 0.5 19.0 ابر آلود / بارش کا امکان
کالام 1.1 16.7 ابر آلود / بارش کا امکان

About w3badmin

Check Also

13 ستمبر 2024 : ملک میں ریکارڈ درست درجہ حرارت ۔ تربت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ، خشک اور مرطوب رہا ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے