تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 21 مارچ 2022: اصل درجہ حرارت جانیں

21 مارچ 2022: اصل درجہ حرارت جانیں

اصل درجہ حرارت جانیں۔ بریکٹ میں مارچ کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔

سندھ:

کراچی (ائیرپورٹ) 21.5 (18.6) اور 31 (32.2)

کراچی (سی ویو) 21.5 اور 25.5

حیدرآباد (ائیرپورٹ) 19 (18.8) اور 36.1 (33.7)

میرپورخاص 18 اور 35.5

نوابشاہ 17.5 (14.2) اور 37.5 (33.8)

سکّھر (ائیرپورٹ) 18.5 (15.4) اور 37 (32.4)

جیکب آباد 19.5 (16.6) اور 37 (31.4)

لاڑکانہ 19.5 (15.8) اور 37.5 (32.3)

موئنجو دڑو 17.5 (13.3) اور 37.5 (32.1)

دادو 18.5 اور 38.5

بدین 18 (17.9) اور 34.5 (33.7)

اسلام آباد (شہر) 13.5 (9.6) اور 29.7 (24.6)

اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 12.5 اور 28.4

پنجاب:

راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 15.7 (10.7) اور 30.2 (24.5)

مری 10 (3.9) اور 19.8 (13.2)

چکوال 10 اور 28.5

سیالکوٹ (کینٹ) 17.2 (12.6) اور 31.9 (26.0)

جہلم 17.4 (13.1) اور 32.5 (27.0)

لاہور (ائیرپورٹ) 19.4 (13.9) اور 32.4 (27.2)

لاہور (شہر) 21.8 (15.3) اور 32.5 (27.3)

فیصل آباد (ائیرپورٹ) 19.1 (12.9) اور 33.5 (27.1)

سرگودھا (ائیرپورٹ) 18.5 (13.4) اور 34 (27.6)

جوہر آباد 16.5 اور 34.2

نورپورتھل 14 اور 35

ڈی جی خان 19.5 (12.9) اور 34 (26.9)

ملتان (ائیرپورٹ) 19.8 (14.1) اور 34.3 (28.8)

بہاولپور (شہر) 19.7 (14.0) اور 35 (29.2)

خانپور (رحیم یار خان) 18.6 (13.3) اور 36.3 (30.0)

خیبر پختونخواہ:

پشاور (ائیرپورٹ) 17 (11.8) اور 31.5 (24.4)

پشاور (گالف کلب) 14.9 اور 30.9

ڈی آئی خان (شہر) 16 (13.1) اور 33.5 (27.1)

ایبٹ آباد (کاکول) 8.5 (6.2) اور 22.5 (18.2)

بالاکوٹ 10 (8.2) اور 26.5 (20.0)

چترال 5.8 (4.3) اور 21.4 (16.2)

دیر 3 (3.1) اور 23.1 (16.8)

پاراچنار 1 (2.2) اور 20 (15.6)

کالام 0.5 اور 16

گلگت بلتستان / آزاد کشمیر:

گلگت 4 (5.5) اور 18.5 (18.7)

سکردو 1.9 (1.6) اور 13.8 (13.0)

استور 1.5 (منفی 0.6) اور 9.5 (9.2)

مظفّرآباد (شہر) 11.1 (9.7) اور 27.8 (22.7)

کوٹلی 14.9 (11.4) اور 29.8 (24.6)

راولاکوٹ 6 اور 22.5

بلوچستان:

کوئٹہ (سمنگلی) 1.5 (4.5) اور 22.5 (19.2)

قلّات 0 (2.9) اور 22 (16.4)

خضدار 13.5 (11.0) اور 28 (24.5)

سبّی 19.3 (16.0) اور 37.5 (31.0)

بیلا (لسبیلہ) 16 (15.8) اور 33.5 (33.7)

دالبندین 7 (10.3) اور 27 (26.9)

گوادر 16.5 اور 31

تربت 19 (17) اور 36.5 (33.9)

ژوب 10.5 (7.2) اور 25.5 (21.2)

زیارت منفی 3.5 اور 16.5

About Taha Amerjee

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے