تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 6 سے 9 مارچ کی صبح تک گزشتہ مغربی ہواؤں کے سلسلے سے ریکارڈ کی گئی بارش اور برفباری (ملی میٹر)

6 سے 9 مارچ کی صبح تک گزشتہ مغربی ہواؤں کے سلسلے سے ریکارڈ کی گئی بارش اور برفباری (ملی میٹر)

🌧 اسلام آباد (زون 1): جی 8/2.. 42، ایف 10/2.. 34، ای 11/4.. 36، ایچ 8/2.. 28، ایف 11/2.. 36
🌧 اسلام آباد (زون 2): جی 15/2.. 32، نیو اسلام آباد ائیرپورٹ 16
🌧 اسلام آباد (زون 3): قائدِ اعظم یونیورسٹی 43، بنی گالا 33
🌧 اسلام آباد (زون 4): غوری ٹاؤن 56
🌧 اسلام آباد (زون 5): میانہ تهب 45، ڈی ایچ اے 2 زراج 32، نیول اینکریج 27

🌧 راولپنڈی شہر ( ویسٹریج 44، گلشن آباد 43، بحریہ ٹاؤن فیز 1 ایکسٹینشن 39، اصغر مال 37، شمس آباد 36، چکلالہ ائیربیس 35، لالہ زار، بحریہ ٹاؤن فیز 2.. 31، عسکری۔7.. 28، بحریہ ٹاؤن فیز 8.. 27)
🌧 ضلع پنڈی (مری 48، بسالی گاؤں 40، گجرخان 39، واہ ماڈل ٹاؤن 16)

🌧 پنجاب:
خوشاب (مٹھا توانہ 62، جوہر آباد 36)، چکوال 32، پنڈی گھیب (خور) 30، بھکّر 20، منگلا (ڈیم 20، شہر 14)، کرور (لیّہ) 18، سرگودھا (ائیربیس 17، شہر 14)، نورپور تھل 15، منڈی بہاءالدّین 12، میانوالی 10، جہلم 9، اٹک (کامرہ 7، ویسا گاؤں 6، شہر 2)، یونیورسٹی آف گجرات 4

🌧 خیبر پختونخواہ:
ایبٹ آباد (کاکول 56، نواں شہر 50)، دیر 48، پاراچنار 43، تیراہ (خیبر) 41، بالاکوٹ 40، چترال 36، کالام 32 (برفباری 3 انچ)، دروش، چراٹ 29، باجوڑ (خار 29، پشت 20)، میرکھانی 20، لنڈی کوتل 17، ڈی آئی خان (شہر 16، ائیرپورٹ 7)، مالم جبّہ 15 (برفباری 5 انچ)، سیدو شریف 14، غلانائی 13، پٹن 12، تیمرگرہ، مامد گٹ، 11، بونیر 10، مردان (شہباز گڑھی 9، ڈانڈو گاؤں 3، تخت بائی 2)، کوہاٹ 8، رسالپور 5، چراٹ جبّہ 4، موہمند ڈیم 3، پشاور (ائیرپورٹ، گالف کلب 2، باچا خان ٹرمنل 1)

🌧 آزاد کشمیر:
مظفّرآباد (شہر، ائیرپورٹ 72)، حرمین 64، چتر کلاس 55، دھلی (باغ) 53، چکوٹھی 49، دیولیاں 46، گڑھی دوپٹہ، راولاکوٹ 40، بندی عبّاسپور 27، کوٹلی 23، ہجیرا 15

🌧 گلگت بلتستان:
بابوسر 13 (برفباری 5.2 انچ)، استور 9 (برفباری 3 انچ)، بگروٹ 6، گوپس 5، بونجی 2، سکردو 1

🌧 بلوچستان:
زیارت 25، پشین 16، کوئٹہ (شیخ ماندہ 12، سمنگلی 4)، ژوب 10، قلات 8، مسلم باغ 6، بارکھان، لورالائی 3، چمن، مستونگ 2

🌧 سندھ:
لاڑکانہ 2، جیکب آباد 1

About Taha Amerjee

Check Also

9 اپریل 2025 : اسلام آباد/ راولپنڈی اور گلیات سمیت بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش، چند مقامات پر ژالہ باری

 پیش گوئی کے عین مطابق مغربی  ہواؤں کا سلسلہ ملک میں  بالائی خیبرپختونخوا سے ہوتا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے