سیٹلائٹ کے مطابق اس گرج چمک کے طوفان وسطی اور جنوبی پنجاب میں موجود ہیں اور شمال شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں بھکّر، لیّہ، جوہر آباد، منڈی بہاءالدّین، حافظ آباد اور ملحقہ علاقوں میں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موٹے حجم کے اولوں کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ علاقہ مکین احتیاط برتیں۔
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / انتباہ: گرج چمک کے طاقتور طوفان وسطی، شمال مشرقی پنجاب اور جنوبی کے پی کے کو متاثر کر سکتے ہیں
Check Also
16 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 او زیادہ سے زیادہ 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
مغربی ہواؤں کے سلسلہ کے گزرنے کے بعد ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت …