تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / موسم کی تازہ کاری اور انتباہ

موسم کی تازہ کاری اور انتباہ

#موسم کی تازہ کاری اور انتباہ: ڈی جی خان، بھکر، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، #گجرات، جہلم، #راولپنڈی، چکوال، ڈیرہ بگٹی، سبی، بارکھان، لاڑکانہ اور #سکھر میں #آندھی اور گرج چمک کے ساتھ #بارش ہے۔ آئندہ 3 گھنٹوں کے دوران چنیوٹ، #گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، #لاہور، فیصل آباد، جھنگ، راجن پور اور ملحقہ اضلاع میں #گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔
تیز بارش اور ژالہ باری کے ساتھ 60-80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا/گرج چمک کے ساتھ #طوفان کی توقع ہے۔

#WEATHER UPDATE AND #WARNING: Strong #thunderstorms are present in DG Khan, Bhakkar, #Sargodha, Mandi Bahauddin, Gujrat, Jhelum, #Rawalpindi, Chakwal, Dera Bugti, Sibi, Barkhan, Larkana and #Sukkur. In the next 3 hours, #thunderstorm will continue to form in Chiniot, #Gujranwala, Hafizabad, Sialkot, #Lahore, #Faisalabad, Jhang, Rajanpur and adjoining districts.
Expect wind/thunderstorms with gusts of 60-80 km/h with HEAVY RAIN and HAILSTORMS in scattered locations.

 

About w3badmin

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے