تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / شمال مشرقی پنجاب سے تازہ ترین موسمی صورتحال

شمال مشرقی پنجاب سے تازہ ترین موسمی صورتحال

تازہ ترین طوفان اس وقت گجرات، منڈی بہاؤالدین ،چنیوٹ، فیصل آباد، سرگودھا اور لاہور کے نواحی علاقوں کو متاثر کر رہے ہیں۔ ہندو فانو میں تیز بارش اور ژالہ باری کی اطلاعات ہیں۔ آئندہ چند گھنٹوں میں سیالکوٹ لاہور اور فیصل آباد کے نواحی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔

UPDATE: THUNDERSTORMS are moving towards the NE in GUJRAT, SARGODHA, FAISALABAD REGIONS. Over the next couple of hours, these regions can witness more THUNDERSTORM RAIN AND HAIL in some locations

About w3badmin

Check Also

ٹیسٹ پوسٹ ،اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ جانئیے اس پوسٹ میں

اگلے 24 گھنٹوں کے دورن ملک کے مختلف مقامات پر موسم کیسا رہے گا ؟ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے