تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 13 فروری 2022: اگلے 24 گھنٹے میں خیبر پختون خواہ اور کشمیر کی وادیوں میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔

13 فروری 2022: اگلے 24 گھنٹے میں خیبر پختون خواہ اور کشمیر کی وادیوں میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔

مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کے شمالی علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے. جس کی وجہ سے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ خیبر پختونخوا، شمالی پنجاب، گلگت بلتستان، اور کشمیر میں اکثر مقامات پر کل بادل ہوں گے۔ اس دوران پہاڑی مقامات پر 6000 سے 7000 فٹ سے بلند مقامات میں ہلکی برفباری ہو سکتی ہے.

اگلے 24 گھنٹے میں خیبر پختون خواہ اور کشمیر کی وادیوں میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ شمالی پنجاب، جنوبی خیبر پختونخوا اور پنجاب میں اس سلسلے سے خاطر خواہ بارش کا امکان نہیں۔ بلوچستان (کوئٹہ ،خضدار ، دالبندین، تربت، گوادر) میں کہیں کہیں بادل چھائے ہوئے ہوں گے، اور پہاڑی مقامات کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ 5 سے 5 ملی میٹر بارش ہو سکتی ہے۔ اس دوران کیرتھر کی پہاڑیوں, سندھ کے میدانی مغربی اور شمالی حصوں میں بادل ہوں گے.

 

 

 

 

 

 

 

 

 

آج کے درجہ حرارت اور آپ کے شہر کی اگلے 24 گھنٹے کی فورکاسٹ

 

 

شہر / اسٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے موسم کا حال / ہوا کی رفتار
(اسلام آباد (شہر 1.8 19.5
بوندا باندی / موسم ابر آلود
5-15 km/h: ہوا کی رفتار
اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 2.0 20.0
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 5.5 20.5
صوبہ بلوچستان  کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے موسم کا حال / ہوا کی رفتار
کوئٹہ (سمنگلی) -3.5 15.0  20-30 km/h موسم جزوی ابر آلود
تربت (ائیرپورٹ) 8.0 25.5 30-40 km/h gusts 55  موسم جزوی ابر آلود —  تیز ہوا
بیلا (لسبیلہ) 8.0 26.5 15-25 km/h — موسم صاف
خضدار 6.0 21.0 20-30 km/h موسم جزوی ابر آلود
گوادر 13.5 25.0 25-35 km/h — موسم جزوی ابر آلود/ تیز ہوا
صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے موسم کا حال / ہوا کی رفتار
کراچی (ائیرپورٹ) 10.5 25.5
موسم جزوی ابر آلود
10-20 km/h gusts 30 km/h
کراچی (سی ویو) 19.5 22.0
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 9.4 27.2  15-25 km/h— موسم جزوی ابر آلود
سکّھر (ائیرپورٹ) 9.0 25.5  10-20 km/h— موسم جزوی ابر آلود
نوابشاہ (ائیرپورٹ) 8.0 26.5  15-25 km/h— موسم جزوی ابر آلود
مورو (شہر) 8.3 24.8  15-25 km/h— موسم جزوی ابر آلود
صوبہ پنجاب  کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے موسم کا حال / ہوا کی رفتار
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 4.0 20.5 بوندا باندی / موسم ابر آلود

5-15 km/h:ہوا کی رفتار

راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) 8.0 21.2
لاہور (ائیرپورٹ) 7.3 20.8
موسم ابر آلود
20-30 km/h: ہوا کی رفتار
لاہور (شہر) 9.0 21.4
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 7.3 22.0  5-15 km/h— موسم جزوی ابر آلود
سیالکوٹ (کینٹ) 4.7 21.5  5-15 km/h—بوندا باندی / موسم ابر آلود
بہاولپور (شہر) 7.7 24.1  5-15 km/h— موسم جزوی ابر آلود
ملتان (ائیرپورٹ) 7.9 23.5  5-15 km/h—موسم جزوی ابر آلود
بھکّر 6.0 22.5  5-15 km/h— موسم ابر آلود
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر  کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے موسم کا حال / ہوا کی رفتار
گلگت -3.0 9.0 موسم ابر آلود
مظفّرآباد (ائیرپورٹ) 0.0 17.9 موسم ابر آلود/ ہلکی بارش
راولاکوٹ -4.0 موسم ابر آلود/ ہلکی بارش
استور -10.5 2.0 موسم ابر آلود
صوبہ خیبر پختونخواہ  کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے موسم کا حال / ہوا کی رفتار
پشاور (ائیرپورٹ) 6.0 20.5  5-15 km/h— موسم ابر آلود / بوندا باندی
مردان 3.2 21.5  5-15 km/h—موسم ابر آلود / بوندا باندی
مالم جبّہ -5.0 5.0 5-15 km/h—موسم ابر آلود/ ہلکی برف باری

About w3badmin

Check Also

20 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ۔ سکردو 6- کے کم سے کم درجہ حرارت کے ساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے